ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

سڑک حادثے کے بعد پنت کو پہلی بار چہل قدمی کرتے دیکھا گیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-11
in کھیل
A A
کرکٹر رشبھ پنت سڑک حادثے میں زخمی، گاڑی میں آگ لگی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

نئی دہلی//ہندوستان کے باصلاحیت وکٹ کیپر بلے باز رشبھ پنت کو جمعہ کے روز دسمبر میں سڑک حادثے کے بعد پہلی بار پیدل چلتے ہوئے دیکھا گیا۔
پنت نے سوشل میڈیا پر اپنی دو تصاویر شیئر کی ہیں جس میں وہ بیساکھیوں کی مدد سے چلتے ہوئے نظر آرہے ہیں اور ان کی ٹانگ میں پلاسٹر لگا ہوا ہے۔
پنت نے اس پوسٹ پر کیپشن لکھا، ’’ایک قدم آگے، ایک قدم مضبوط، ایک قدم بہتر‘‘۔
قابل ذکر ہے کہ پنت دسمبر 2022 میں روڑکی میں اپنے گھر جاتے ہوئے ایک سڑک حادثے میں بال بال بچ گئے تھے۔
تب سے، پنت کی متعدد سرجری ہوئی ہیں اور وہ مکمل طور پر صحت یاب ہونے تک بی سی سی آئی کی نگرانی میں رہیں گے۔ اس سے قبل پنت نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں اپنی سرجری کی کامیابی کی تصدیق کی تھی۔
پنت نے ٹویٹ کیا، "میں تمام تعاون اورنیک خواہشات کے لیے شکرگزار ہوں۔ مجھے یہ بتاتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ میری سرجری کامیاب رہی۔ صحت یابی کا سفر شروع ہو گیا ہے اور میں آنے والے چیلنجوں کے لیے تیار ہوں۔” میں بی سی سی آئی ، جے شاہ اور سرکاری افسران کا شکرگزار ہوں ۔”

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پارلیمنٹ میں یہ ہنگامہ آرائی کیوں ؟

Next Post

رونالڈو نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل
کھیل

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

2026-09-11
مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں
کھیل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

2026-09-11
ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن
کھیل

ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن

2026-09-11
کھیل

بمراہ فٹ، ہرشیت کی جگہ یش ٹھاکر ہندوستانی ٹی-20 ٹیم میں شامل

2026-09-11
کھیل

پاکستان انڈر 19 ٹیم کو پناہ گزین سمجھ کر انگلینڈ میں احتجاج

2026-09-11
کھیل

میرا آندریوا کو شکست دے کر کوکو گاف یو ایس اوپن کے سیمی فائنل میں

2026-09-11
فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
کھیل

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

2026-09-10
انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں
کھیل

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

2026-09-10
Next Post
کرسٹیانو رونالڈو نے لیونل میسی کو سوشل میڈیا پر شکست دے دی

رونالڈو نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.