ہفتہ, مئی 10, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

پولیس کا سرینگر میں تین ملی ٹینٹ معاونین کی گرفتاری کا دعویٰ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-08
in اہم ترین
A A
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

جموں صوبے میں پاکستانی شیلنگ سے سینئر افسر سمیت ۵ لوگوں کی موت

وزیر اعظم مودی کی اعلی مسلح افواج کی قیادت کے ساتھ میٹنگ راج ناتھ اور ڈوبھال بھی شریک

سرینگر//
جموںکشمیر کی گرمائی راجدھانی سرینگر میں پولیس نے تین ملی ٹینٹ معاونین کو حراست میں لے کر اُن کے قبضے سے نقدی ۳۱لاکھ روپے اور قابل اعتراض مواد برآمد کرکے ضبط کیا ۔
پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ قومی شاہراہ پر لسجن کراسنگ کے نزدیک نوگام پولیس نے ناکہ لگایا جس دوران تین مشتبہ افراد نے جوں ہی پولیس ٹیم کو دیکھا تو انہوں نے راہ فرار اختیار کرنے کی کوشش کی۔ترجمان نے کہاکہ پولیس نے پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو بروئے کا ر لاکر تینوں کو حراست میں لے لیا۔
گرفتار شدگان کی شناخت عمر عادل ڈار ولد غلام حسن ڈار ساکن سوئیہ ٹینگ‘ بلال احمد صدیقی ولد غلام احمد ساکن کرسو راجباغ اور سالک معراج ولد معراج الدین ساکن سوئیہ ٹینگ کے بطور ہوئی ہے ۔
پولیس ترجمان نے بتایا کہ گرفتار شدگان کے قبضے سے ایک بیگ برآمد کیاگیا اور تلاشی کے دوران بیگ سے۳۱لاکھ ۶۵ہزار دو سو روپے ، ایک موبائیل فون ، لشکر طیبہ کے تین لیٹر پیڈ برآمد کرکے ضبط کئے گئے ۔انہوں نے کہا کہ بلال احمد صدیقی اور ملک معراج کی جامہ تلاشی کے دوران لشکر طیبہ کے لیٹر پیڈ برآمد ہوئے ۔
ترجمان کے مطابق ابتدائی تحقیقات کے دوران منکشف ہوا کہ تینوں ممنوع تنظیم لشکر طیبہ کے سہولت کار ہے ۔انہوں نے کہاکہ سری نگر ضلع میں لشکر طیبہ کو مضبوط بنانے کی خاطر گرفتار شدگان نے رقم حاصل کی تھی اور یہ کہ مذکورہ رقم انہیں پاکستان میں مقیم ہینڈرز کی ہدایت پر ملی تھی ۔
ترجمان کے مطابق دہشت گرد تنظیم کی طرف سے بڑی مجرمانہ سازش کے ایک حصے کے طورپر نقدی حاصل کی گئی تھی تاکہ یونین ٹریٹری جموں وکشمیر میں تخریبی سرگرمیوں کو انجام دے کر یہاں پر امن و امان کو درہم برہم کیا جاسکے ۔
پولیس نے اس ضمن میں ایف آئی آر زیر نمبر۲۰کے تحت کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی۔پولیس کا کہنا ہے کہ تحقیقات جاری ہے اور اس حوالے سے مزید گرفتاریاں بھی متوقع ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ٹریفک بوتھ کو مسمار کرنے کا معاملہ:ایس ایم سی کے تین ملازمین گرفتار

Next Post

کشمیر میں منشیات کی دہشت گردی میں تشویشناک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے:دویدی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں صوبے میں پاکستانی شیلنگ سے سینئر افسر سمیت ۵ لوگوں کی موت
اہم ترین

جموں صوبے میں پاکستانی شیلنگ سے سینئر افسر سمیت ۵ لوگوں کی موت

2025-05-10
وزیر اعظم مودی کی اعلی مسلح افواج کی قیادت کے ساتھ میٹنگ راج ناتھ اور ڈوبھال بھی شریک
اہم ترین

وزیر اعظم مودی کی اعلی مسلح افواج کی قیادت کے ساتھ میٹنگ راج ناتھ اور ڈوبھال بھی شریک

2025-05-10
’سرینگر ہوائی اڈے پر معمول کا رش پنڈتوں کا اخراج کا دعویٰ صحیح نہیں ‘
اہم ترین

سرینگر‘جموں سمیت۲۴ہوائی اڈے۱۵مئی تک بند رہیں گے 

2025-05-10
بھارت نے چین کے ساتھ سرحدی تنازع میں تیسرے فریق کا رول مسترد کیا
اہم ترین

’پاکستان کی اشتعال انگیزیاں جاری ‘

2025-05-10
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
اہم ترین

ہند پاک کشیدگی:امریکہ مداخلت نہیں کرے گا :وینس

2025-05-10
پاکستان کشیدگی کو کم کرنے پر توجہ دے :وزیر اعلیٰ
اہم ترین

پاکستان کشیدگی کو کم کرنے پر توجہ دے‘ورنہ اسی کو نقصان ہو گا :وزیر اعلیٰ

2025-05-10
جموں میں دھماکوں کی آوازوں سے خوف و ہراس، فضاء میں مشتبہ سرگرمیاں
اہم ترین

جموں میں دھماکوں کی آوازوں سے خوف و ہراس، فضاء میں مشتبہ سرگرمیاں

2025-05-10
بی ایس ایف نے بچے کو پاکستان رینجرز کو سونپ دیا
اہم ترین

سانبہ میں دراندازی کی کوشش ناکام‘سات دہشت گرد ہلاک:بی ایس ایف

2025-05-10
Next Post
وادی میں شبانہ بارشیں اور تیز ہوائیں

کشمیر میں منشیات کی دہشت گردی میں تشویشناک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے:دویدی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.