جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ٹریفک بوتھ کو مسمار کرنے کا معاملہ:ایس ایم سی کے تین ملازمین گرفتار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-08
in اہم ترین
A A
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

سرینگر//
جموںکشمیر پولیس کا کہنا ہے کہ سرینگر میں ٹریفک بوتھ کو توڑنے کے ساتھ ساتھ ڈیوٹی پر مامور ٹریفک پولیس اہلکاروں پر مبینہ حملہ کرنے کے الزام میں ایس ایم ایس سے وابستہ تین ملازمین کے خلاف ایف آئی آر درج کرکے اُنہیں حراست میں لیا گیا۔
سرینگر پولیس نے ٹویٹ کے ذریعے جانکاری دیتے ہوئے بتایا ’’ سرینگر میں ٹریفک رولز کی خلاف ورزی کی پادائش میں ایس ایم سی کے ایک عہدیدار کے خلاف چالان کاٹا گیا تاہم سرینگر میونسپل کارپوریشن کے ملازم نے دیگر ملازمین کے ہمراہ ٹریفک بوتھ کو منہدم کیا اور بعد ازاں ڈیوٹی پر مامور ٹریفک پولیس اہلکاروں پر بھی حملہ کیا‘‘۔
ترجمان نے کہاکہ پولیس نے شیر گڑھ ی پولیس تھانے میں تین ایس ایم سی ملازمین کے خلاف مقدمہ درج کر کے بعد ازں اُن کی گرفتاری بھی عمل میں لائی۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ایس ایم سی ملازمین نے ٹریفک پولیس اہلکار کا اغوا کرکے اُس کو زبردستی کار میں بھی بٹھایا۔
سوشل میڈیا سائٹوں پر وائرل ویڈیو میں صاف دیکھا جاسکتا ہے کہ لل دید سری نگر کے نزدیک ایس ایم سی ملازمین اور ٹریفک پولیس اہلکا ر آپس میں الجھ پڑے اور ایک دوسرے پر سخت الفاظ استعمال کئے ۔
ویڈیو میں ٹریفک پولیس اہلکار نے بتایا کہ ایس ایم سی عہدیدار کو چالان کاٹنا ناگوار گزرا اور اُس نے دیگر ملازمین کے ہمراہ ٹریفک عملے کا ایک بوتھ جے سی بی کے ذریعے مسمار کیا۔
سرینگر میونسپل کارپوریشن کے ملازمین کا کہنا ہے کہ انسداد تجاوزات مہم کے تحت لل دید میں غیر قانونی طورپر شاہراہ پر تعمیر کئے گئے ایک ڈھانچے کو مسمار کیا گیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

یکے بعد دیگرے عوام مخالف فیصلوںسے جموںکشمیر میں لوگ ذہنی تناو کا شکار :بخاری

Next Post

پولیس کا سرینگر میں تین ملی ٹینٹ معاونین کی گرفتاری کا دعویٰ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس

پولیس کا سرینگر میں تین ملی ٹینٹ معاونین کی گرفتاری کا دعویٰ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.