جمعرات, ستمبر 3, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

’عمر،محبوبہ اور سجاد کے پالتو جانور بھی برگر اور پیز کھاتے ہیں‘

انہدامی مہم پر انہیں آج غریب کیوں یاد آ رہے ہیں : بی جے پی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-08
in مقامی خبریں
A A
امیت شاہ راجوری اور بارہمولہ اضلاع میں عظیم الشان جلسوں سے خطاب کریں گے : سنیل شرما

JK

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 این سی کا جموں، سری نگر میں بی جے پی دفاتر کے گھیراؤ کا اعلان

بگلیہار، اپر سندھ اور پرنائی منصوبوں میں جدید ارلی وارننگ سسٹم، خطرناک گلیشیائی جھیلوں اور لینڈ سلائیڈنگ والے علاقوں کی بھی نگرانی

سرینگر//
’’عمر عبداللہ اور محبوبہ مفتی کو غریبی کا کیا پتہ ہے جن کے گھروں میں جانور‘کتے۔بلی برگر اور پیزا کھاتے ہیں۔ انہیں غریبی کا کیا پتہ اور انہیں آج غریب کیوں یاد آرہے ہیں‘‘۔
ان باتوں کا اظہار بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی) کے جنرل سکریٹری سنیل شرما نے ہندوارہ میں ایک ورکراس مٹینگ کے دوران میڈیا نمائندوں کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا۔
شرما نے میڈیا کے سوالوں کے جواب دیتے ہوئے کہا کہ محبوبہ مفتی،عمر عبداللہ اور سجاد غنی لون جیسے لیڈران آج غریبی کو لیکر کیوں اتنی بیان بازی کررہے ہیں انہیں کیا پتہ غریبی کیا ہے۔ انہوںنے کہا ’’ غریبی بھارت کے وزیر اعظم نریندری مودی کو پتہ ہے جس کی ماں دوسروں کے گھروں میں کام کرتی تھی‘ برتن دھوتی تھی‘ غریبی اس کو پتہ ہے جو خود چائے بیچ رہا تھا اور اپنا گھر چلاتا تھا‘‘۔
بی جے پی لیڈر نے کہا کہ محبوبہ مفتی،عمر عبداللہ اور سجاد غنی لون کو غریبی کا کیا پتہ جن کی کشمیر سے لندن تک پراپٹری بنی ہوئی ہے ۔جو لندن اور دیگر شہروں میں گھومتے پھرتے ہیں ۔ان لوگوں کو غریبی کا کیا معلوم جن کے گھر میں کتے ‘بلیاںبرگر اور پیزا کھاتے ہیں۔
شرمانے کہا’’ اب انہی لوگوں کی ہڑپ کی ہوئی زمین چھڑائی جارہی ہے‘ اس پر بلڈوزر چلایا جارہا ہے تو غلط کیا ہے۔ ان لیڈروں نے اپنے دور حکومت میں کئی کئی کنال سرکاری زمین ہڑپ لی ہے‘ ان پر بلڈوزر چلانا کون سا گناہ ہے۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ملک مارکیٹ جموں میںپتھراؤ کے الزام میں اب تک۸ ؍گرفتار

Next Post

اقوام متحدہ میں مسئلہ کشمیر اٹھانے پر بھارت کی پاکستان پر ایک بار پھر تنقید

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

این سی کو ہل کے نشان پر الیکشن لڑنے کی اجازت دینے کے فیصلے کیخلاف دائر ایپل مسترد
اہم ترین

 این سی کا جموں، سری نگر میں بی جے پی دفاتر کے گھیراؤ کا اعلان

2026-09-02
بگلیہار، اپر سندھ اور پرنائی منصوبوں میں جدید ارلی وارننگ سسٹم، خطرناک گلیشیائی جھیلوں اور لینڈ سلائیڈنگ والے علاقوں کی بھی نگرانی
اہم ترین

بگلیہار، اپر سندھ اور پرنائی منصوبوں میں جدید ارلی وارننگ سسٹم، خطرناک گلیشیائی جھیلوں اور لینڈ سلائیڈنگ والے علاقوں کی بھی نگرانی

2026-09-02
ایس آئی امتحانی پرچے کا افشا:مرکزی ملزم کو ضمانت نہ مل سکی
اہم ترین

حزب دہشت گردوں کے ’حمایتی‘ کوضمانت نہیں ملی

2026-09-02
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

آئندہ۱۰ روز کے دوران موسم گرم  اور مرطوب رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

2026-08-29
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

دھوکہ دہی اور فراڈ: بی جے پی ضلع اننت کے جنرل سیکریٹری کیخلاف مقدمہ درج

2026-08-29
Next Post
اقوام متحدہ میں مسئلہ کشمیر اٹھانے پر بھارت کی پاکستان پر ایک بار پھر تنقید

اقوام متحدہ میں مسئلہ کشمیر اٹھانے پر بھارت کی پاکستان پر ایک بار پھر تنقید

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.