جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سوشل میڈیا سائٹوں پر’ جعلی لسٹ‘ پولیس کا انتباہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-07
in اہم ترین
A A
سوشل میڈیا سائٹوں پر’ جعلی لسٹ‘ پولیس کا انتباہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

سرینگر//
جموںکشمیر میں سرکاری اراضی پر غیر قانونی قبضہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کے بیچ پچھلے کئی روز سے سوشل میڈیا سائٹوں پر قابضین کی جعلی لسٹیں اب لوڈ کی جا رہی ہیں ۔
معلوم ہوا ہے کہ سرینگر پولیس نے جعلی لسٹ اپ لوڈ کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لانے کا فیصلہ کیا ہے ۔
اطلاعات کے مطابق سوشل میڈیا سائٹوں پر یومیہ قابضین کی جعلی لسٹیں اپ لوڈ کی جارہی ہیں جس وجہ سے لوگ ذہنی کوفت کا شکار ہو گئے ہیں۔
ذرائع نے بتایا کہ سوشل میڈیا سائٹوں پر مذکورہ لسٹ جعلی ثابت ہونے کے بعد پولیس نے خاطیوں کے خلاف کارروائی عمل میں لانے کا فیصلہ کیا ہے ۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ قابضین کی لسٹ کے نیچے ضلعی ترقیاتی کمشنروں ، اے ڈی سیز کے دستخط لازمی ہونے چاہئے تاہم جو لسٹیں پچھلے کئی روز سے سوشل میڈیا سائٹوں پر وائرل ہیں اُن پر کسی آفیشل کے دستخط موجود ہی نہیں ۔
ذرائع نے بتایا کہ جعلی لسٹیں اپ لوڈ کرنے کرنے کا مقصد لوگوں کو پریشان کرنا، عوام کی ساکھ کو نقصان پہنچانا ہے ، جس کا پولیس نے اب سخت نوٹس لیا ہے ۔
ذرائع کے مطابق سابیئر پولیس کو بھی اس حوالے سے متحرک کیا گیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نالہ سندھ پر تعمیر کئے گئے ڈھانچوں کو منہدم کیا گیا

Next Post

شوپیاں میں تاج محی الدین کے زیر قبضہ ۱۳کنال اراضی باز یاب :حکام

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے
اہم ترین

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

2026-06-04
شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین
اہم ترین

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

2026-06-04
 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری
اہم ترین

 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری

2026-06-04
اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط
اہم ترین

اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط

2026-06-04
ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی
اہم ترین

ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی

2026-06-04
دہشت گردی سے متعلق مقدمے  میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے
اہم ترین

دہشت گردی سے متعلق مقدمے میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

وزیر اعلیٰ حکومت کو وفاداری کی پریڈوں تک  محدود کر رہے ہیں: شرما

2026-06-04
Next Post
شوپیاں میں تاج محی الدین کے زیر قبضہ ۱۳کنال اراضی باز یاب :حکام

شوپیاں میں تاج محی الدین کے زیر قبضہ ۱۳کنال اراضی باز یاب :حکام

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.