پیر, جولائی 7, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

گریز:کشن گنگا ندی میں برفانی تودا گرا ٓیا ، پانی کی سپلائی متاثر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-04
in اہم ترین
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

جموں و کشمیر ۷/۸ جولائی کو پہلی نیشنل ٹورازم سکریٹریز کانفرنس کی میزبانی کرے گا

گرما کی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ آج متوقع :ایتو

سرینگر//
جموںکشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے تلیل علاقے میں کشن گنگا ندی میں بھاری برکم برفانی تودا گر آیا جس وجہ سے پانی کی سپلائی متاثر ہوئی ہے ۔
ذرائع نے بتایا کہ جمعے کے روز تلیل کے نیرو اور وزرتھل گاؤں میں برفانی تودے گر آئے جس وجہ سے کشن گنگا ندی میں پانی کابہاوبند ہو گیا۔
کشن گنگا میں پانی کابہاؤ رک جانے سے کئی گاؤں میں پانی کی سپلائی بند ہوئی ہے جس وجہ سے ان علاقوں کے لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرناپڑرہا ہے ۔انہوں نے بتایا کہ ضلعی انتظامیہ نے متعدد ٹیمو ں کو جائے وقوع کی اور روانہ کیا ہے ۔
معلوم ہوا ہے کہ انتظامیہ نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ گھروں سے باہر آتے وقت احتیاط برتیں ۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ بانڈی پورہ کے تلیل گاؤں میں ایک بھاری برکم برفانی تودا گر آیا۔انہوں نے کہا کہ تاہم اس واقعے میں کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے ۔معلوم ہوا ہے کہ متعدد ٹیموں کو جائے وقوع کی اور روانہ کیا گیا اور اس سلسلے میں مزید تفصیلات کا انتظار ہے ۔
دریں اثنا حکام علاقے میں تازہ صورتحال پر کڑی نگاہ رکھے ہوئے ہیں۔
اس دوران ڈی ڈی سی تلیل اعجاز راجہ نے انتظامیہ سے بحالی کے کاموں کو تیز کرنے کی درخواست کی تاکہ پانی کی سپلائی جلد از جلد بحال ہو سکے۔ راجہ نے کہا کہ گوگراں میں برفانی تودہ گرنے سے پانی کی سپلائی کو نقصان پہنچا ہے جس سے کم از کم ۰۲۰ خاندان متاثر ہوئے ہیں۔
ایک سرکاری عہدیدار کے مطابق علاقے کو احتیاطی طور پر بند کر دیا گیا ہے اور لوگوں سے تاکید کی گئی ہے کہ وہ گھروں سے غیر ضروری باہر نکلنے سے احتراز کریں۔انہوں نے کہا کہ حکام نے لوگوں کو مدد کے لئے ایمرجنسی ہیلپ لائن نمبرس بھی فراہم کئے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سی ڈی ایس کا سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

Next Post

سنہا کا کشمیری پنڈتوں پر پی ایم مودی کو لکھے گئے خط پر راہل پر جوابی حملہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں و کشمیر ۷/۸ جولائی کو پہلی نیشنل ٹورازم سکریٹریز کانفرنس کی میزبانی کرے گا
اہم ترین

جموں و کشمیر ۷/۸ جولائی کو پہلی نیشنل ٹورازم سکریٹریز کانفرنس کی میزبانی کرے گا

2025-07-06
اہم ترین

گرما کی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ آج متوقع :ایتو

2025-07-06
جھلستی گرمی اور طویل خشک سالی کے سبب پھلوں کی پیداوار میں بھاری کمی کا خدشہ
اہم ترین

جھلستی گرمی اور طویل خشک سالی کے سبب پھلوں کی پیداوار میں بھاری کمی کا خدشہ

2025-07-06
جموں کشمیر کا مستقبل نوجوان سائنسدانوں کے ہاتھوں میں ہے:وزیر اعلیٰ
اہم ترین

جموں کشمیر کا مستقبل نوجوان سائنسدانوں کے ہاتھوں میں ہے:وزیر اعلیٰ

2025-07-05
امر ناتھ یاترا شروع،تین ہزار یاتریوں پر مشتمل پہلا جتھہ پہلگام بیس کیمپ سے روانہ
اہم ترین

’یاتریوں کی حفاظت اور مناسب رہائش ہماری اولین ترجیح ہے‘

2025-07-05
۳ء۳۵ڈگری سینٹی گریڈ :سرینگر میں دوسرا گرم ترین دن
اہم ترین

۳ء۳۵ڈگری سینٹی گریڈ :سرینگر میں دوسرا گرم ترین دن

2025-07-05
تین دہائیوں کے بعد سری نگر میں روایتی راستوں سے محرم جلوس برآمد، ہزاروں عزا داروں کی شرکت
اہم ترین

سری نگر میں آٹھویں محرم کا تاریخی جلوس عزا بر آمد

2025-07-05
Amit shah
اہم ترین

آپریشن سندور ’سوراج‘ کے دفاع کے عزم کی بہترین مثال تھی:امت شاہ

2025-07-05
Next Post
آئندہ چار سال میں جموں کشمیر میں فاصل بجلی پیدا ہوگی

سنہا کا کشمیری پنڈتوں پر پی ایم مودی کو لکھے گئے خط پر راہل پر جوابی حملہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.