جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

انسداد تجاوزات مہم:ہرناگ اننت ناگ میں نوٹسوں کی اجرائی کیخلاف ہڑتال

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-04
in مقامی خبریں
A A
سرینگر کے کرنگر علاقے میں 120کروڑ روپیہ مالیت کی سرکاری اراضی کو تحویل میں لیا گیا، کئی ڈھانچے منہدم :حکام
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر/۳فروری
جنوبی ضلع اننت ناگ کے ہرناگ علاقے میں انتظامیہ کی جانب سے دکانداروں کو نوٹسیں اجرا کرنے کے خلاف ہڑتال رہی۔
دکانداروں نے بتایا کہ وہ پچھلے پچیس برسوں سے یہاں پر اپنا کام کر رہے ہیں ۔
اطلاعات کے مطابق جمعے کے روز ہرناگ علاقے میں واقع متعدد دکانداروں کو متعلقہ محکمہ کی جانب سے نوٹسیں موصول ہوئیں ۔معلوم ہوا ہے کہ نوٹسیں اجرا کرنے کے خلاف علاقے میں ہڑتال سے معمولات زندگی ٹھپ ہو کررہ گئے۔
دکانداروں نے نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران بتایا کہ وہ یہاں پر پچھلے پچیس برسوں سے کام کر رہے ہیں۔انہوں نے کہاکہ انتظامیہ کی جانب سے اُنہیں نوٹسیں اجرا کرنا حیران کن ہے ۔
دکانداروں نے ضلع ترقیاتی کمشنر اننت ناگ سے فوری مداخلت کی اپیل کی ۔
بتادیں کہ انسداد تجاوزات مہم کے تحت جموں کشمیر میں سرکاری اراضی پر غیر قانونی طورپر قبضہ کرنے والوں کے خلاف مہم جاری ہے ۔
محکمہ مال نے جموں وکشمیر میں ہزاروں کنال سرکاری اراضی کو باز یا ب کیا جبکہ جہاں پر غیر قانونی طورپر ڈھانچے تعمیر کئے گئے تھے اُنہیں مسمار کرنے کی کارروائیاں بھی لگاتار جاری ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایف اے اے گھوٹالہ:جموں کے چھ اضلاع میں۳۷ مقامات پر چھاپہ ماری

Next Post

جموں میں رہبر کھیل کے تحت تعینات ٹیچروں کابھاجپا دفتر کے باہر دھرنا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
سنتور ہوٹل ملازموں کا سرینگر میں احتجاج

جموں میں رہبر کھیل کے تحت تعینات ٹیچروں کابھاجپا دفتر کے باہر دھرنا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.