جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

کانگریس پیر کو ایل آئی سی معاملے پر ملک گیر مظاہرے کرے گی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-03
in قومی خبریں
A A
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

نئی دہلی// کانگریس نے ہنڈن برگ رپورٹ کے بعد ایل آئی سی اور پبلک سیکٹر کے بینکوں کے حصص میں گراوٹ کو سنگین قرار دیتے ہوئے کہا کہ غریبوں کا پیسے لٹوائے گئے ہیں اور اس کے خلاف پارٹی 6 فروری کو ملک گیر احتجاج کرے گی۔
جمعرات کو یہاں جاری ایک بیان میں کانگریس کے جنرل سکریٹری کے سی وینوگوپال نے کہا کہ عوامی پیسے کی لوٹ مار کے خلاف عوامی غم و غصے کے پیش نظر پارٹی نے پیر 06 فروری کو لائف انشورنس کارپوریشن کے دفاتر اور اسٹیٹ بینک آف انڈیا کے دفاتر کے سامنے ملک گیر احتجاج کا اہتمام کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ ایل آئی سی نے اڈانی گروپ میں کل ملاکر 36,474.78 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کی ہے اور قومی بینکوں نے تقریباً 80,000 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کی ہے ۔ یہ معاملہ سامنے آنے کے بعد سے گروپ کو 100 ارب ڈالر کا نقصان ہوا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ تمام ریاستی دفاتر اور ضلع کانگریس کمیٹیوں سے مظاہرے کرنے اور ان مظاہروں میں بوتھ سطح پر پارٹی کے سینئر لیڈروں، عہدیداروں اور کارکنوں کی شرکت کو یقینی بنانے کی درخواست کی گئی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اگر بیرون ملک مقیم ہندوستانیوں کی عالمی آمدنی پر ٹیکس نہیں لگایا گیا تو ایف ڈی آئی میں اضافہ ہوگا

Next Post

بجٹ روشن مستقبل کے لیے ترقی پر مرکوز ہے : صنعت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

قصوروا روں کو بخشا نہیں جائیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:مودی
قومی خبریں

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

2026-06-04
وقف ترمیمی قانون پر عدالت عظمی کا حکم اپوزیشن پارٹیوں کی جیت ہے : کانگریس
قومی خبریں

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

2026-06-04
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
قومی خبریں

صدرجمہوریہ، وزیر اعظم، وزیر اعلیٰ سمیت تمام اہم رہنماؤں نے مالویہ نگرآتش زدگی سانحہ پر گہرے دکھ کا اظہار کیا

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
نائب صدر کے دورے سے قبل فول پروف سکیورٹی انتظامات
قومی خبریں

ہندوستان اور جنوبی افریقہ نے دوطرفہ رشتوں کو اور مضوط بنانے کے عزم کا اظہارکیا

2026-06-03
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

مغربی ایشیا کے بحران اور تیل کی قیمتوں پر مودی کی خاموشی نامناسب: کانگریس

2026-06-03
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سپریم کورٹ میں مقررکیئے گئے پانچ ججوں نے عہدے کا حلف لیا

2026-06-03
’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
قومی خبریں

وزیراعظم نے چھ سال مکمل ہونے پر پی ایم سواندھی یوجنا کو سراہا

2026-06-02
Next Post

بجٹ روشن مستقبل کے لیے ترقی پر مرکوز ہے : صنعت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.