جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

پارلیمنٹ میں عام بجٹ، شکریہ کی تحریک میں تمام امور پر بحث ہو جائے گی: جوشی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-31
in قومی خبریں
A A
پارلیمنٹ میں عام بجٹ، شکریہ کی تحریک میں تمام امور پر بحث ہو جائے گی: جوشی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

نئی دہلی// پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس سے پہلے آج کل کل جماعتی میٹنگ میں اپوزیشن نے مردم شماری میں ذات پات کی بنیاد پر اقتصادی سروے کرانے ، کوآپریٹو وفاقی نظام، کسان فصل بیمہ، خواتین کی ریزرویشن جیسے امور پر حکومت سے بات کرنے کا مطالبہ کیا لیکن حکومت نے کہا کہ صدر کے خطاب پر شکریہ کی تحریک اور عام بجٹ پر بحث کے دوران ان تمام موضوعات پر بات ہو سکتی ہے ۔
پارلیمانی امور کے وزیر پرہلاد جوشی نے پارلیمنٹ لائبریری بلڈنگ میں منعقدہ آل پارٹی میٹنگ کے بعد نامہ نگاروں کو بتایا کہ پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس کل سے شروع ہو رہا ہے ۔ کل صدر کا خطاب ہوگا۔ پرسوں عام بجٹ پیش کیا جائے گا۔ ایوان میں صدر کے شکریہ کی تحریک اور عام بجٹ پر بحث کی جائے گی۔ اس کے بعد 13 فروری کو درمیانی وقفہ ہوگا۔ اس کے بعد 13 مارچ سے ایوان کی کارروائی شروع ہوگی اور پھر فنانس بل کو منظور کیا جائے گا۔
مسٹر جوشی نے کہا کہ آل پارٹی میٹنگ میں 27 پارٹیوں کے 37 لیڈروں نے حصہ لیا۔ کانگریس پارٹی نے ایک خط بھیج کر مطلع کیا ہے کہ سری نگر میں خراب موسم کی وجہ سے فضائی خدمات متاثر ہوئی ہیں جس کی وجہ سے پارٹی لیڈر میٹنگ میں شرکت نہیں کر سکتے ۔ انہوں نے کہا کہ میٹنگ بہت اچھے اور مثبت ماحول میں ہوئی۔ لیڈروں نے کئی مطالبات کئے ہیں۔ حکومت کی طرف سے سرمائی اجلاس میں کچھ امور پر مختصر بحث کرائی گئی۔ مالیاتی سپلیمنٹری گرانٹس کے مطالبے پر تقریباً 12-13 گھنٹے تک بات چیت ہوئی تھی۔ اس میں تمام معاملے اٹھائے گئے تھے ۔ اس بار بھی حکومت یہی چاہتی ہے ۔ شکریہ کی تحریک اور عام بجٹ پر بحث میں تمام مسائل سامنے آسکتے ہیں۔ اس کے علاوہ قواعد و ضوابط کے تحت اجازت کے ساتھ کسی بھی معاملے پر الگ سے بات کی جا سکتی ہے ۔
میٹنگ میں وائی ایس آر کانگریس پارٹی نے ملک میں پسماندہ طبقات کی معاشی حالت جاننے کے لیے ذات پر مبنی اقتصادی مردم شماری کا مطالبہ کیا۔ ترنمول کانگریس، جنتا دل یونائیٹڈ، بیجو جنتا دل اور کچھ دیگر جماعتوں نے بھی وائی ایس آر کانگریس کے اس مطالبے کی حمایت کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

لوک سبھا کے اسپیکر نے پارلیمنٹ ہاؤس کے احاطے میں بجٹ اجلاس کے انتظامات کا جائزہ لیا

Next Post

پیوٹن نے مجھے میزائل سے مارنے کی دھمکی دی تھی، بورس جانسن کا دعویٰ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
قومی خبریں

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

2026-07-21
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

2026-07-21
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا

2026-07-21
پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے
قومی خبریں

پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے

2026-07-21
’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
قومی خبریں

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-16
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

راہل کی دہرادون مہم سے ڈری حکومت، پریڈ گراؤنڈ کی اجازت منسوخ کی: کانگریس

2026-07-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

بی جے پی میں شامل ہوئے آپ کے کونسلر وکاس ٹانک

2026-07-16
Next Post
اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کے بعد برطانوی وزیراعظم کا پہلا بیان سامنے آگیا

پیوٹن نے مجھے میزائل سے مارنے کی دھمکی دی تھی، بورس جانسن کا دعویٰ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.