ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

کل جماعتی میٹنگ میں ذات پر مبنی مردم شماری کا مطالبہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-31
in قومی خبریں
A A
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

نئی دہلی// پارلیمنٹ کے بجٹ سیشن کے پہلے دن پیر کو یہاں کل جماعتی میٹنگ میں وائی ایس آر کانگریس پارٹی نے ملک میں پسماندہ طبقہ کی معاشی حالات جاننے کے لئے ذات پات پر مبنی مردم شماری کرائے جانے کا مطالبہ کیا ۔
پارلیمنٹ کے لائبریری عمارت میں منعقدہ کل جماعتی میٹنگ میں وائی ایس آ ر کانگریس کے اس مطالبہ کی ترنمول کانگریس ،جنتا دل یونائیٹیڈ،بیجو جنتا دل اور کچھ دیگر پارٹیوں نے بھی حمایت کی۔میٹنگ میں حصہ لینے کے بعد وائی ایس آر کانگریس کے پارلیمنٹ گروپ کے لیڈر وی وجئے سائی ریڈی نے صحافیوں سے بات چیت میں کہا کہ انہوں نے حکومت سے پارلیمنٹ کی کاروائی کے دنوں میں کمی آنے پر تشویش کااظہار کیا اور خواتین کے لئے ریزرویشن ،بلو اکونومی ،پسماندہ طبقہ کی بھلائی کے لئے معاملے اٹھائے ۔
ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ملک میں تقریبا 50فیصد آبادی پسماندہ طبقات کی ہے ۔ پسماندہطبقہ کی ذات پر مبنی مردم شماری کا مطالبہ پرانا ہے ۔ آج انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ پسماندہ طبقہ کی معاشی حالات خاص طور پر ، تعلیم صحت اور روزگار کی حالات کا جائزہ لیا جانا چاہئے ، اس لئے مردم شماری ذات پر مبنی معاشی سروے کیا جانا چاہئے ۔ اس سے پسماند طبقات کی حقیقی حالات کا پتہ چل پائے گا ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

قومی خواتین کمیشن کے یوم تاسیس کے موقع پر مورمو تقریب سے خطاب کریں گی

Next Post

عوامی نمائندے کی سزا پر ہائی کورٹ کی جانب سے روک لگانے کے بعد لکشدیپ لوک سبھا سیٹ پر ضمنی انتخاب ملتوی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو
قومی خبریں

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

2026-09-11
ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی
قومی خبریں

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

2026-09-11
ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او
قومی خبریں

ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او

2026-09-11
ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ
قومی خبریں

ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ

2026-09-11
مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی
قومی خبریں

مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی

2026-09-11
قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن
قومی خبریں

قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن

2026-09-11
قومی خبریں

صاف ستھری اور گرین دہلی کے لیے حکومت پرعزم: سرسا

2026-09-11
قومی خبریں

راج ناتھ کا سری لنکا سے سمندری تعاون بڑھانے کا مطالبہ

2026-09-11
Next Post
ایس آئی امتحانی پرچے کا افشا:مرکزی ملزم کو ضمانت نہ مل سکی

عوامی نمائندے کی سزا پر ہائی کورٹ کی جانب سے روک لگانے کے بعد لکشدیپ لوک سبھا سیٹ پر ضمنی انتخاب ملتوی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.