جمعہ, مئی 16, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

شیفالی کی اب ٹی 20ورلڈ کپ پر نظر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-31
in کھیل
A A
شیفالی نے خواتین کے آئی پی ایل پر کہا ’’نوجوان کھلاڑیوں کو بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا‘‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز سیریز کے لیے گیندبازاسّی وونگ کو ٹیم میں واپس بلایا

آئی پی ایل 2025: بی سی سی آئی نے قوانین میں کی تبدیلی، غیر ملکی کھلاڑیوں کو عارضی طور پر ری پلیس کرنے کی ملی اجازت

پوچیفسٹروم/ہندوستان کی زبر دست سلامی بلے باز شیفالی ورما نے انڈر 19-خواتین ورلڈ کپ جیتنے کے بعد اگلے مہینے ہونے والے سینئر خواتین کے ٹی 20-ورلڈ کپ پر نظر جمالی ہے ۔ہندوستان نے شیفالی کی کپتانی میں اتوار کو فائنل میں انگلینڈ کو سات وکٹ سے ہرا کر پہلا انڈر19-ورلڈ کپ خواتین ٹی 20-ورلڈ کپ اپنے نام کیا ۔ شیفالی نے جیت کے بعد کہا کہ’’صرف شروعات ہے ‘‘ اور وہ اس خود اعتمادی کا استعمال سینئر خواتین ٹی 20-ورلڈ کپ جیتنے کے لئے کرنا چاہیں گی ۔شیفالی نے فائنل کے بعد کہا ،’’ میں ایسی شخصیت ہوں جو سامنے موجود کام پر توجہ دیتی ہے ۔ جب انڈر19-ورلڈ کپ میں آئی تب میں نے ساری توجہ کپ جیتنے پر مرکوز کیا اور آج ہم نے جیت لیا ۔ میں اس خوداعتمادی کو اپنے ساتھ لے کر سینئر ورلڈ کپ جیتنا چاہوں گی ۔ ‘‘شیفالی کے ساتھ ساتھ انڈر19-ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم سے رچا گھوش بھی سینئر ٹیم میں شامل ہوں گی اور 10فروری سے کیپ ٹاوَن میں شروع ہونے والے ٹی 20-ورلڈ کپ میں حصہ لیں گی ۔اپنے شروعاتی دو میچوں میں 45اور78کے اسکور بنانے کے بعدشیفالی ٹورنامنٹ کے اگلے چار میچوں میں صرف 34رن جوڑ سکی ۔ فائنل میں بھی شیفالی نے صرف 15رن بنائے ، اور کچھ دیر بعد ان کی ساتھی اوپنر شویتا سہراوت بھی صرف پانچ رن کے اسکور پر پویلین لوٹ گئیں ۔ انگلینڈ اس سے پہلے سیمی فائنل میں آسٹریلیا کے خلاف 99رن کے اسکور کا دفاع کرنے میں کامیاب رہی تھی، لیکن فارم میں چلنے والے دونوں اوپنر20رن کے اسکور گنوانے کے بعد ہندوستانی ٹیم دباوَ کی زد میں نہیں آئی اور 14اوور میں 69رن کاہدف حاصل کر لیا ۔شیفالی نے اپنی ٹیم کی کارکردگی پر کہا ، ’’ میں نے پہلی بار کپتانی کی ہے ۔ میں نے بطور نوجوان بھی ٹیم کی کمان سنبھاکی ہے لیکن یہ ایک بڑا پلیٹ فارمہے اور یہاں کافی کچھ الگ ہے ۔ میں نے اس سے بہت کچھ سیکھا ہے ۔ اپنے کھلاڑیوں کو جاننا اور کی قابلیت کو جاننا اہم رہا ۔ شاید پورے ٹورنامنٹ کے دوران میں یہ کرنے میں کامیاب رہی ۔ ‘‘انہوں نے کہا،’’ میں الفاظ میں بیان نہیں کر سکتی لیکن پوری ٹیم کا شکریہ ۔ جس طرح انہوں نے ایک دوسرے کا ساتھ دیا اور حمایت کی ، میں ان کو یاد کرنے والی ہوں ۔ ‘‘شیفالی نے تین سال پہلے میلبورن کرکٹ گراوَنڈ پر ٹی 20-خواتین ورلڈ کپ کے فائنل میں آسٹریلیاسے ملنے والی ہار کا بھی ذکر بھی کیا ۔جذباتی شیفالی نے کہا،’’میلبورن میرے لئے بہت جذباتی دن تھا ۔ ہم وہ میچ نہیں جیتے تھے ۔ جب میں انڈر19-ٹیم میں شامل ہوئی تب میں صرف یہی سوچ رہی تھی کہ ہ میں یہ ورلڈ کپ جیتنا ہے ۔ میں سبھی لڑکیوں کو یہی بتا رہی تھی کہ ہ میں یہ ورلڈ کپ جیتناہے ۔ ہم یہاں ورلڈ جیتنے آئے ہیں ۔ ہم پہلے ورلڈہار گئے تھے اور وہ دکھ کے آنسو تھے ۔ آج یہ خوشی کے آنسوہیں کیونکہ ہم نے وہ حاصل کر لیاہے جوحاصل کرنے ہم یہاں آئے تھے ۔ ‘‘انہوں نے کہا ،’’ میں نے اسے قابو کرنا چاہالیکن میں نہیں کر سکی ۔ میں اسے ایک بڑی کامیابی مانوں گی اور اس سے کچھ سیکھنے کی کوشش کروں گی ۔ میں ہندوستان کے لئے مزید رن بنانے کی کوشش کروں گی ۔ مجھے اس کپ سے مطمئن نہیں ہونا ہے ۔ یہ تو بس شروعات ہے ۔ ‘‘یو این آئی ۔ خ س ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

رونالڈو کا کیریئر کا خاتمہ یورپ میں ہی ہوگا: النصر کوچ گارشیا

Next Post

جوکووچ تاریخی فتح پر زارو قطار رو پڑے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

انگلش ٹیم میں کپتانی کے معاملے پر نئی تجویز سامنے آگئی
کھیل

انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز سیریز کے لیے گیندبازاسّی وونگ کو ٹیم میں واپس بلایا

2025-05-16
آئی پی ایل میں کرکٹ کے نئے ضوابط نافذ ہوں گے
کھیل

آئی پی ایل 2025: بی سی سی آئی نے قوانین میں کی تبدیلی، غیر ملکی کھلاڑیوں کو عارضی طور پر ری پلیس کرنے کی ملی اجازت

2025-05-16
وراٹ کوہلی پر ہوں گی سب کی نظریں
کھیل

کوہلی اور روہت شرما کی ریٹائرمنٹ کے بعد وسیم جعفر نے ہندوستان کے نئے ٹاپ 4کا نام لیا

2025-05-16
ہاردک میں روہت جیسی خصوصیات نظر آتی ہیں: گواسکر
کھیل

سنیل گواسکر نے ممبئی میں بی سی سی آئی ہیڈکوارٹر میں 10000 گواسکر بورڈ روم کا افتتاح کیا

2025-05-16
آئی پی ایل کی منی نیلامی میں کھلاڑیوں کی نیلامی نے شائقین کو کیا حیران ،بروک کو ملے13.25 کروڑ ، نیشام سمیت 73 کھلاڑیوں فروخت نہ ہوسکے
کھیل

انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان کیا

2025-05-15
جنوبی افریقہ کی ویمن کرکٹ ٹیم ستمبر میں پاکستان کا پہلا دورہ کرے گی
کھیل

مشکل ترین دوروں میں سے ایک: جنوبی افریقہ کی کھلاڑی لوس کا سری لنکا سہ رخی سیریز پر تبصرہ

2025-05-15
ہندوستانی فٹ بال کو بہتر بنانا ہم سب کا فرض- کوئل
کھیل

برونی کافٹ بال انقلاب: دل کی چوٹ بن گئی جیت کی وراثت

2025-05-15
وراٹ کوہلی پر ہوں گی سب کی نظریں
کھیل

ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد وراٹ پریمانند کی پناہ میں پہنچے

2025-05-15
Next Post
جوکووچ اوگر الیسیم کو شکست دے کر پہلی پوزیشن پر لوٹے

جوکووچ تاریخی فتح پر زارو قطار رو پڑے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.