ہفتہ, ستمبر 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

رونالڈو کا کیریئر کا خاتمہ یورپ میں ہی ہوگا: النصر کوچ گارشیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-31
in کھیل
A A
کرسٹیانو رونالڈو نے لیونل میسی کو سوشل میڈیا پر شکست دے دی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا

انگلینڈ کی خواتین کی ٹیم نے ون ڈے میں آئرلینڈ کو چھ وکٹ سے شکست دے دی

ریاض//) النصر فٹبال کلب کے کوچ روڈی گاریسا نے کہا ہے کہ پرتگالی لیجنڈ کرسٹیانو رونالڈو النصر میں اپنا کیریئر ختم نہیں کریں گے اور جلد ہی یورپ واپس لوٹیں گے۔
گارشیا نے یہ بات رونالڈو کے لگاتار دو میچوں میں گول کرنے میں ناکامی کے بعد کہی۔ النصر سعودی سپر کپ کے سیمی فائنل میں الاتحاد کے ہاتھوں شکست کے بعد ٹورنامنٹ سے باہر ہو گیا تھا۔ 37 سالہ پرتگالی فٹبالر کلب میں شامل ہونے کے بعد سے ایک بھی گول کرنے میں ناکام رہے ہیں۔
گارشیا نے کہا کہ کرسٹیانو رونالڈو ٹیم میں ایک اہم اضافہ ہے کیونکہ وہ ڈیفنڈروں کو توڑنے میں مدد کرتے ہیں۔
تاہم گارشیا نے رونالڈو کو سیمی فائنل میں التحاد کے خلاف گول سے محروم رہنے پر تنقید کا نشانہ بنایا۔
گارشیا نے کہاکہ "رونالڈو نے ایک ایسا موقع گنوا دیا جو پہلے ہاف میں کھیل کا رخ موڑ سکتا تھا، لیکن میں الاتحاد کو نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں،” گارشیا نے کہاکہ وہ (رونالڈو) دنیا کے بہترین کھلاڑیوں میں سے ایک ہیں۔ وہ النصر میں اپنا کیرئیر ختم نہیں کرے گا۔ وہ یورپ واپس لوٹ جائیں گے۔”
گارسیا نے اپنے کھلاڑیوں پر زور دیا کہ وہ رونالڈو کو پاسز دے کر دباؤ نہ ڈالیں اور ان کی موجودگی سے مسحور نہ ہوں۔
انہوں نے کہا کہ ’’یہ بہت اہم ہے کہ کھلاڑی معمول کے مطابق کھیلیں اور ہمیشہ گیند کو کرسٹیانو کو دینے کی کوشش نہ کریں۔ میں نے اس سے کہا کہ اسے میدان میں صحیح فیصلے کرنا ہوں گے۔ ظاہر ہے جب کرسٹیانو یا ٹالیسکا اکیلے ہوتے ہیں اور گیند مانگتے ہیں تو ہمیں انہیں گیند دینا ہوگی۔”‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں ،ٹکڑے ٹکڑے گینگ سرگرم

Next Post

شیفالی کی اب ٹی 20ورلڈ کپ پر نظر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا
کھیل

ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا

2026-09-05
انگلینڈ کی خواتین کی ٹیم نے ون ڈے میں آئرلینڈ کو چھ وکٹ سے شکست دے دی
کھیل

انگلینڈ کی خواتین کی ٹیم نے ون ڈے میں آئرلینڈ کو چھ وکٹ سے شکست دے دی

2026-09-05
کھیل

پاؤلا باڈوسا کو شکست دے کر کوکو گوف یو ایس اوپن کے تیسرے راؤنڈ میں

2026-09-05
کھیل

اسمرتی مندھانا کی ریکارڈ سنچری اننگ سے ہندوستان ناک آؤٹ میں

2026-09-05
کھیل

پڈیکل اور سراج ساؤتھ زون کی ٹیم میں شامل

2026-09-05
کھیل

اے ایف سی انڈر-20 ایشین کپ کوالیفائر میں ہندوستان ازبکستان سے 0-4 سے ہارا، امیدیں برقرار

2026-09-05
کھیل

ایک ہفتے میں دو ہیٹ ٹرکس، ہنری کروکومب نے وسیم اکرم کے منفرد کلب میں جگہ بنا لی

2026-09-05
کھیل

کیٹلی کرکٹ آسٹریلیا کی ’نیشنل ڈیولپمنٹ لیڈ‘ مقرر

2026-09-05
Next Post
شیفالی نے خواتین کے آئی پی ایل پر کہا ’’نوجوان کھلاڑیوں کو بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا‘‘

شیفالی کی اب ٹی 20ورلڈ کپ پر نظر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.