بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

دہلی کانگریس نے ہاتھ سے ہاتھ جوڑو مہم کی شروع

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-26
in قومی خبریں
A A
’ جدوجہد کے وقت‘آزاد کا ساتھ چھوڑنا بدقسمتی :کانگریس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

نئی دہلی// دہلی کانگریس کے ریاستی صدر چودھری انیل کمار کی قیادت میں آج سے ملک گیر ہاتھ سے ہاتھ جوڑو مہم شروع ہو گئی ہے ۔
کانگریس اس مہم کے ذریعے پارٹی لیڈر راہل گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا کے پیغام اور مرکزی حکومت کی ناکامیوں کوملک کے ہر گھر گھر تک پہنچائے گی۔ ملک بھر میں 26 مارچ تک ہاتھ سے ہاتھ جوڑو مہم چلائی جائے گی۔
مہم کا آغاز کرتے ہوئے مسٹر چودھری نے کہا کہ کانگریس کارکنان لوگوں کو مرکز کی مودی حکومت اور دہلی کی کیجریوال حکومت کی نا اہلی، عوام دشمن پالیسیوں، تفرقہ انگیز اور تباہ کن سیاست جن کی وجہ سے شدید بے روزگاری، مہنگائی، مالی بحران اور معاشی بربادی جیسے امور کو لوگوں کے سامنے رکھیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ یہ مہم دہلی کے 13,000 سے زیادہ بوتھس میں اور تمام بلاکس اور اضلاع میں چلے گی اور اس کا اختتام ریاستی سطح پر ایک عظیم الشان عوامی رابطہ پروگرام میں ہوگا۔
اس دوران ریاستی کانگریس کے سینئر ترجمان ڈاکٹر نریش کمار نے منڈکا اسمبلی میں ہاتھ سے ہاتھ جوڑو پروگرام کا افتتاح کیا جس میں ڈاکٹر کلدیپ رانا، ڈاکٹر جیت یادو، پنٹو وغیرہ نے شرکت کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اڈانی گروپ ہنڈنبرگ کے خلاف قانونی کارروائی پر غور کر رہا ہے

Next Post

کرتویہ پتھ پردنیا نے ہندوستان کی بے پناہ فوجی طاقت کا مشاہدہ کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
قومی خبریں

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

2026-07-21
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

2026-07-21
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا

2026-07-21
پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے
قومی خبریں

پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے

2026-07-21
’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
قومی خبریں

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-16
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

راہل کی دہرادون مہم سے ڈری حکومت، پریڈ گراؤنڈ کی اجازت منسوخ کی: کانگریس

2026-07-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

بی جے پی میں شامل ہوئے آپ کے کونسلر وکاس ٹانک

2026-07-16
Next Post
یوم جمہوریہ کی جھانکیوں میں ہندوستان کی فوجی طاقت اور ثقافتی گوناگونیت کو اجاگر کیا گیا

کرتویہ پتھ پردنیا نے ہندوستان کی بے پناہ فوجی طاقت کا مشاہدہ کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.