جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

وزیر اعظم مسٹر مودی کی طرف سے خواجہ کے دربار میں چادر پیش کی گئی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-26
in قومی خبریں
A A
مودی نے پلیٹ فارم پر گورنمنٹ ای-مارکیٹ پلیس کی تعریف کی، ایک سال میں ایک لاکھ کروڑ کے بقدر کاروبار
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

اجمیر//وزیر اعظم نریندر مودی کی طرف سے آج اجمیر میں خواجہ غریب نوازکے 811ویں سالانہ عرس کے مبارک موقع پر مخملی چادر اور عقیدت کے پھول پیش کرکے ملک میں خوشی اور خوشحالی کی دعا کی گئی۔
بھارتیہ جنتا پارٹی اقلیتی مورچہ کے قومی صدر جمال صدیقی وزیر اعظم مودی کی چادرلے کر اجمیرسرکٹ ہاؤس پہنچے جہاں مقامی بی جے پی ورکروں نے استقبال کیا۔ یہاں سے درگاہ شریف پہنچ کر غریب نوازکی مزار پر چادرچڑھائی۔
وزیراعظم نے اپنے پیغام میں کہا کہ غریب نوازکے ذریعے کی گئی انسانیت کی خدمت مسلسل نسلوں تک متاثر کرتا رہے گا۔پیار ہمدردی اور دوستی کا پیغام دینے والے صوفی سنت کے سالانہ عرس پرخراج عقیدت پیش کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ تنوع میں اتحادہمارے ملک ک کی خوبصورتی ہے سالانہ عرس مختلف عقائد اور ایمان کے لوگوں کے ذریعے اسی جذبہ کے ساتھ یہاں شرکت کر رہے ہیں۔
انہوں نے آزادی کے امرت کالکھنڈ کاذکر کرتے ہوئے کہا کہ مجموعی طاقت کے ذریعے ترقی کی نئی اونچائیوں کو چھو رہا ہے ۔ وزیر اعظم مسٹر مودی نے عرس میں حصہ لینے والے زائرین کو مبارکباد دی۔
اس سے پہلے سرکٹ ہاؤس میں جمال صدیقی نے میڈیاسے بات چیت میں کہا کہ وزیر اعظم امیر غریب کے ذات مذہب میں تفریق نہیں کرتے ۔ انہوں نے اجمیر شریف کے لئے چادر سونپتے وقت دعا میں امن بھائی چارہ کی دعا کرتے ہوئے ہندوستان کے وشوگروبننے کے لئے دعا کی۔ اس موقع پراجمیرایم پی بھاگیرتھ چودھری ا-میئربرج لال ہاڈا-نائب میئر نیرج جین سمیت کئی مقامی لوگ موجود تھے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ثانیہ-بوپنا کی جوڑی آسٹریلین اوپن کے فائنل میں

Next Post

کانگریس نے نڈا، بومئی کے خلاف شکایت درج کرائی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
قومی خبریں

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

2026-07-21
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

2026-07-21
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا

2026-07-21
پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے
قومی خبریں

پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے

2026-07-21
’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
قومی خبریں

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-16
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

راہل کی دہرادون مہم سے ڈری حکومت، پریڈ گراؤنڈ کی اجازت منسوخ کی: کانگریس

2026-07-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

بی جے پی میں شامل ہوئے آپ کے کونسلر وکاس ٹانک

2026-07-16
Next Post
’ جدوجہد کے وقت‘آزاد کا ساتھ چھوڑنا بدقسمتی :کانگریس

کانگریس نے نڈا، بومئی کے خلاف شکایت درج کرائی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.