ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

بابراعظم ٹیسٹ کرکٹ میں رضوان کی جگہ سرفراز کو موقع دیں، حفیظ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-26
in کھیل
A A
پہلے میچ میں نیدر لینڈز کی پرفارمنس نے ٹیم انتظامیہ پر پریشر ڈالا: حفیظ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

کراچی
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے بابراعظم کو ٹیسٹ فارمیٹ میں وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو آرام کروانے کا مشورہ دیدیا۔
محمد حفیظ نے کہا کہ گزشتہ برس کرکٹ کے طویل ترین فارمیٹ کے 8 میچز میں رضوان نے محض 30.84 کی اوسط سے 401 رنز بنائے ہیں اور کوئی وکٹوں کے پیچھے بھی کوئی خاطر خواہ کارکردگی نہیں دیکھا سکے، میرے نزدیک بابراعظم کو سرفراز احمد کو موقع دینا چاہیے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے اعلیٰ عہدیداران کو بھی سمجھنے کی ضرورت ہے کہ اگر رضوان ایک فارمیٹ میں پرفارم نہیں کرپارہا ہے تو اسکی جگہ کسی اور کو موقع دیں، سرفراز احمد یا کوئی آپشن موجود ہے تو استعمال کریں۔
سابق کپتان سرفراز احمد کو نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں 4 سال بعد پاکستانی ٹیم میں کم بیک کیا اور شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 83.75 کی اوسب سے 335 رنز بنائے جس میں ایک سینچری اور 3 نصف سینچریاں شامل تھیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایشیاکپ؛ پاکستان میں میزبانی پرآئندہ ماہ بات ہوگی

Next Post

سوریوکمار سال کے بہترین ٹی ٹوئنٹی کرکٹر بن گئے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل
کھیل

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

2026-09-11
مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں
کھیل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

2026-09-11
ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن
کھیل

ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن

2026-09-11
کھیل

بمراہ فٹ، ہرشیت کی جگہ یش ٹھاکر ہندوستانی ٹی-20 ٹیم میں شامل

2026-09-11
کھیل

پاکستان انڈر 19 ٹیم کو پناہ گزین سمجھ کر انگلینڈ میں احتجاج

2026-09-11
کھیل

میرا آندریوا کو شکست دے کر کوکو گاف یو ایس اوپن کے سیمی فائنل میں

2026-09-11
فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
کھیل

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

2026-09-10
انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں
کھیل

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

2026-09-10
Next Post
کسی بھی نمبر پر بلے بازی کرسکتا ہوں : سوریہ کمار یاد و

سوریوکمار سال کے بہترین ٹی ٹوئنٹی کرکٹر بن گئے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.