بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

پھنسے ہوئے میچ جیتنے کے لیے کارتک جیسے کھلاڑیوں کی ضرورت : ڈو پلیسس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-06
in کھیل
A A
کیچ پکڑنے کے مواقع گنوانے سے میچ ہارے: ڈو پلیسس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

ممبئی// رائل چیلنجرز بنگلور (آر سی بی) کے کپتان فاف ڈو پلیسس نے منگل کو یہاں راجستھان رائلز کے خلاف 2022 آئی پی ایل کے 13ویں میچ میں سنسنی خیز جیت کے بعد کہا کہ پھنسے ہوئے میچ کو جیتنے کے لیے آپ کو دنیش کارتک جیسے کھلاڑیوں کی ضرورت ہوتی ہے۔
قابل ذکر ہے کہ وکٹ کیپر دنیش کارتک کی 23 گیندوں پر 44 رنز کی ناقابل شکست اننگ کی بدولت بنگلورو نے ہاراہوامیچ چاروکٹ سے جیت لیا تھا۔
ڈو پلیسس نے میچ کے بعد کہا، “یہ کمال کا میچ تھا۔ ایسے میچ کو دوسری ٹیم کے جبڑوں سے کھینچنے کے لیے آپ کو دنیش کارتک جیسے کھلاڑیوں کی ضرورت ہوتی ہے، جو ایسے لمحات میں مثبت رویہ دکھا سکیں۔ وہ بہت پرسکون تھے جس کی وجہ سے سامنے والے کھلاڑیوں پر دباؤ نہیں بنا۔ ہم نے گیند بازی بھی اچھی کی تھی، لیکن جوس نے 19ویں اوور میں اچھی بلے بازی کی اور اپنی ٹیم کو باعزت اسکور تک لے گئے۔ ہمیں وہ شروعات نہیں ملی جو ہمیں کرنی چاہیے تھی، لیکن ہمیں یقین تھا کہ ہم میچ جیت سکتے ہیں۔ شہباز کے پاس اپنا گیم پلان تھا اور وہ مستقبل میں گیندبازی میں بھی اپناتعاون دے سکتے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ماہ صیام اورناجائز منافع خوری

Next Post

بابر، کمنز آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ کے لیے نامزد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں
کھیل

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

2026-09-08
تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار
کھیل

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

2026-09-08
کھیل

شفالی ورما کو آؤٹ کرنے کے بعد فاطمہ ثناء پر سینڈ آف اشارے کے لیے جرمانہ لگایا گیا

2026-09-08
کھیل

راہل دراوڈ کے ساتھ اپنی تیاری کے بارے میں کافی بات چیت کی ہے: پڈیکل

2026-09-08
کھیل

کرن سنگھ نے آئی ٹی ایف ایم 15 بالی میں سنگلز خطاب جیتا

2026-09-08
کھیل

مارک کولس زمبابوے خواتین ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

2026-09-08
کھیل

این سری رام بالاجی کی دوسرے راؤنڈ میں شکست کے ساتھ یو ایس اوپن میں ہندستان کا سفر ختم

2026-09-08
وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا
کھیل

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

2026-09-06
Next Post
کرکٹ شائقین نے بابر اعظم پر تنقید کرنیوالے شاہد آفریدی کی کلاس لے ڈالی

بابر، کمنز آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ کے لیے نامزد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.