جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

پونچھ:سابق ایم ایل اے کے گھر کے نزدیک مبینہ فائرنگ‘ تحقیقات شروع

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-22
in اہم ترین
A A
شوپیاں میں بینک گارڈ کی رائفل سے گولی چلی‘ بھگدڑ میں تین افراد زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

جموں///
جموں کشمیر کے ضلع پونچھ کے سرنکوٹ علاقے میں ایک سابق رکن اسمبلی کے گھر کے نزدیک ہوئی مبینہ فائرنگ کے سلسلے میں پولیس نے تحقیقات شروع کی ہے۔
پولیس ذرائع نے بتایا کہ اطلاعات کے مطابق سرنکوٹ کے لسانہ گاؤں میں واقع سابق ایم ایل اے چودھری محمد اکرم کے گھر کی طرف ۱۲بور رائفل سے گولیاں چلائی گئی ہیں۔
ذرائع نے کہا’’چو نکہ سابق ایم ایل اے کا یہ گھر جنگل کے نزدیک واقع ہے لہذا یہ شکاری کی گولیاں بھی ہوسکتی ہیں‘‘۔
ان کا کہنا تھا کہ گولیوں سے سٹریٹ لائیٹوں کا نقصان ہوا ہے ۔پولیس کا کہنا ہے کہ اس سلسلے میں ایک کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی گئی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایل جی کا نروال دھماکوں کی شدید مذمت

Next Post

نروال دھماکوں کے بعد جموں میں ہائی الرٹ جاری‘ اعلیٰ سطحی میٹنگ میں سیکورٹی کا جائزہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے
اہم ترین

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

2026-06-04
شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین
اہم ترین

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

2026-06-04
 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری
اہم ترین

 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری

2026-06-04
اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط
اہم ترین

اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط

2026-06-04
ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی
اہم ترین

ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی

2026-06-04
دہشت گردی سے متعلق مقدمے  میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے
اہم ترین

دہشت گردی سے متعلق مقدمے میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

وزیر اعلیٰ حکومت کو وفاداری کی پریڈوں تک  محدود کر رہے ہیں: شرما

2026-06-04
Next Post
نروال دھماکوں کے بعد جموں میں ہائی الرٹ جاری‘ اعلیٰ سطحی میٹنگ میں سیکورٹی کا جائزہ

نروال دھماکوں کے بعد جموں میں ہائی الرٹ جاری‘ اعلیٰ سطحی میٹنگ میں سیکورٹی کا جائزہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.