اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ایل جی کا نروال دھماکوں کی شدید مذمت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-22
in اہم ترین
A A
کچھ لوگ یو ٹی کے امن اور ترقی سے خوش نہیں ہیں:سنہا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

جموں///
جموںکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر ‘منوج سنہا نے نروال دھماکوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے ان دھماکوں میں زخموں ہونے والے افراد کیلئے پچاس ہزار روپے فی کس ریلیف کا اعلان کیا ہے ۔
ایک سرکاری ترجمان نے ایک بیان میں کہا’’پولیس کے اعلیٰ عہدیداروں نے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کو نروال دھماکوں کے متعلق بریف کیا اور انہیں اس سلسلے میں ہو رہی تحقیقات کے بارے میں جانکاری فراہم کی‘‘۔
بیان کے مطابق سنہا نے ان دھماکوں کے ذمہ داروں کی نشاندہی کرنے اور ان کے خلاف کارروائی کرنے کیلئے فوری اقدام کرنے پر زور دیا۔
سنہا نے کہا’’اس طرح کی گھناؤنی حرکتیں قصور واروں کی بزدلی اور مایوسی کی مظہر ہیں‘ فوری اور ٹھوس اقدام کریں، مرتکبین کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کرنے میں کوئی کسر باقی نہیں چھوڑی جائے ‘‘۔
لیفٹیننٹ گورنر نے زخمیوں کے ساتھ اظہار ہمدردی کرتے ہوئے ان کیلئے پچاس ہزار روپے فی کس ریلیف کا اعلان بھی کیا۔ان کا کہنا تھا کہ انتظامیہ زخمیوں کے بہتر علاج کو یقینی بنائے گی اور ان کے کنبوں کو ہر ممکن مدد فراہم کرے گی۔
بتادیں کہ پولیس کا کہنا ہے کہ جموں کے نروال علاقے میں ہفتے کی صبح قریب پونے گیارہ بجے دو پر اسرار دھماکے ہوئے جن میں۷؍افراد زخمی ہوگئے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پونچھ میں بارودی سرنگ کو ناکارہ بنا یا گیا

Next Post

پونچھ:سابق ایم ایل اے کے گھر کے نزدیک مبینہ فائرنگ‘ تحقیقات شروع

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
شوپیاں میں بینک گارڈ کی رائفل سے گولی چلی‘ بھگدڑ میں تین افراد زخمی

پونچھ:سابق ایم ایل اے کے گھر کے نزدیک مبینہ فائرنگ‘ تحقیقات شروع

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.