منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

فوج میں۱۰۸خواتین افسران کو کرنل بنا کر کمانڈ کی ذمہ داری دی جائے گی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-20
in مقامی خبریں
A A
فوج میں۱۰۸خواتین افسران کو کرنل بنا کر کمانڈ کی ذمہ داری دی جائے گی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

نئی دہلی//
فوج میں خواتین افسران کو مستقل کمیشن دینے کے بعد پہلی بار لیفٹیننٹ کرنل سے کرنل کے عہدے پر ترقی دینے کیلئے خصوصی خواتین نمبر۳سلیکشن بورڈ میں۲۴۴خواتین افسران کے انتخاب کا عمل جاری ہے ، جس میں۱۰۸خواتین افسران کا انتخاب کرکے انہیں کمانڈ سنبھالنے کی ذمہ داری دی جائے گی۔
فوج کے ذرائع کے مطابق یہ سلسلہ گزشتہ۹ جنوری کو شروع ہوا تھا اور۲۲جنوری تک جاری رہے گا۔
اس سلیکشن بورڈ میں انجینئرز، سگنلز، آرمی ایئر ڈیفنس، انٹیلی جنس کور، آرمی سروس کور، آرمی آرڈیننس کور اور الیکٹریکل اینڈ مکینیکل انجینئر کور جیسی شاخوں کے۱۹۹۲سے۲۰۰۶بیچ کے افسران کو موقع دیا گیا ہے ۔
اس کا مقصد خواتین کو فوج میں مرد افسروں کے برابر مواقع فراہم کرنا ہے ۔ اس کیلئے حکومت نے خصوصی طور پر خالی آسامیوں کا اعلان کیا ہے ۔
سلیکشن بورڈ کے عمل میں شفافیت کو یقینی بنانے کیلئے۶۰خواتین افسران کو بطور مبصر بلایا گیا ہے ۔ اگر سلیکشن کے عمل میں موزوں اور فٹ پائی گئی تو ان۱۰۸خواتین افسران کو کرنل کا رینک دیا جائے گا اور انہیں رواں ماہ کے آخر تک مختلف کمانڈز میں ذمہ داریاں سونپ دی جائیں گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں میں یوم جمہوریہ کی مرکزی تقریب لوگوں کیلئے راہنما خطوط جاری کئے گئے

Next Post

سرکاری اراضی پر قبضہ چھڑالیا جائیگا‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

آئندہ۱۰ روز کے دوران موسم گرم  اور مرطوب رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

2026-08-29
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

دھوکہ دہی اور فراڈ: بی جے پی ضلع اننت کے جنرل سیکریٹری کیخلاف مقدمہ درج

2026-08-29
موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ
اہم ترین

موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ

2026-08-28
عید الفطر آج منائی جا رہی ہے
اہم ترین

عید میلاد النبی کشمیر بھر میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

2026-08-27
جموں و کشمیر میں بڑا ردوبدل‘۸۲پولیس افسران تبدیل
اہم ترین

سونے کے زیورات چوری کے متعدد مقدمات حل، دو افراد گرفتار

2026-08-27
Next Post
’ اِنتظامیہ یو ٹی کے ہر خطے کی جامع ‘مساوی اور متوازن ترقی کو یقینی بنانے کی پابند‘

سرکاری اراضی پر قبضہ چھڑالیا جائیگا‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.