جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ہاشم آملہ کا ہر طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-20
in کھیل
A A
ہاشم آملہ کا ہر طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فیفا ورلڈکپ کی 96 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ، نیا فارمیٹ کیسا ہوگا؟

خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہندوستان کو بڑا جھٹکا، انگلینڈ نے سیریز 2-1 سے جیت لی

جوہانسبرگ//
تین سال قبل انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہنے والے جنوبی افریقہ کے اسٹار کرکٹر ہاشم آملہ نے اب ہر طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔
کرک انفو کے مطابق ہاشم آملہ انگلش کاؤنٹی سرے سے کھیل رہے تھے، تاہم اب انہوں نے کاؤنٹی کو تصدیق کی ہے کہ وہ ٹیم کے لیے دستیاب نہیں ہیں۔
ہاشم آملہ نے کہا کہ میری اوول کے میدان میں خوشگوار یادیں ہیں، بطور کھلاڑی اسے خیرباد کہنا مجھے مزید مشکور بناتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں سپورٹ کرنے پر ایلک اسٹیورٹ، سرے کے اسٹاف اور کھلاڑیوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ہاشم آملہ نے سرے ٹیم کے مزید کامیابیوں اور بہترین مستقبل کے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
خیال رہے کہ اپنے کیریئر کے دوران ہاشم آملہ نے ہر طرز کی کرکٹ میں مجموعی طور پر 34 ہزار 104 رنز بنائے۔ ہاشم آملہ نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں 264 میچز کھیلے اور 19 ہزار 521 رنز بنائے۔
جنوبی افریقہ کی جانب سے ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز کرنے والے کھلاڑیوں میں دوسرے نمبر پر ہیں۔39 سالہ ہاشم آملہ نے 124 ٹیسٹ میچز میں جنوبی افریقہ کی نمائندگی کی جس میں اُنہوں نے 46 اعشاریہ 64 کی اوسط سے 9 ہزار 82 رنز بنائے جس میں 28 سنچریاں بھی شامل ہیں۔
وہ جیک کیلس کے بعد اس فارمیٹ میں جنوبی افریقہ کی جانب سے سب سے زیادہ رنز کرنے والے بیٹر ہیں۔
ہاشم آملہ کا ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے بڑا اسکور 311 رنز ناٹ آؤٹ ہے جو اُنہوں نے 2012 میں انگلینڈ کے خلاف اوول میں بنایا تھا اور یہی ان کا فرسٹ کلاس کرکٹ کا بھی سب سے بڑا اسکور ہے۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

میسی-رونالڈو کا عرب سرزمین پر ٹاکرا، خصوصی ٹکٹ ایک کروڑ ریال میں فروخت

Next Post

بنگال کی تقسیم کی کوشش کبھی بھی کامیاب ہونے نہیں دیا جائے گا:ممتا بنرجی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ کی 96 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ، نیا فارمیٹ کیسا ہوگا؟

2026-06-04
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہندوستان کو بڑا جھٹکا، انگلینڈ نے سیریز 2-1 سے جیت لی

2026-06-04
بارہمولہ سے آئی پی ایل تک:۴۰ء۸ کروڑ میں بکے عاقب نبی کی غیر معمولی اْڑان
کھیل

عاقب نبی اور ذیشان انصاری سمیت چھ کھلاڑی بطور نیٹ بولرز ہندوستانی ٹیم میں شامل

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

آئی پی ایل فائنل میں بدتمیزی: ٹم ڈیوڈ پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ، ایک میچ کی پابندی عائد

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

وراٹ کوہلی کی نصف سنچری سے آر سی بی مسلسل دوسری بار چیمپئن بن گئی

2026-06-02
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں کیا نئی چیزیں متعارف ہوں گی؟

2026-06-02
آسٹریلیا۔پاکستان سیریز کے پروگرام میں تبدیلی
کھیل

پاکستان کی مہمان نوازی ہمیشہ متاثر کرتی ہے، آسٹریلوی کپتان

2026-05-31
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

انڈین اوپن آف سرفنگ: مینس اوپن کے سیمی فائنلسٹ کا فیصلہ

2026-05-31
Next Post
بی جے پی ملک کی معیشت کو نقصان پہنچارہی ہے :ممتا بنرجی

بنگال کی تقسیم کی کوشش کبھی بھی کامیاب ہونے نہیں دیا جائے گا:ممتا بنرجی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.