جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

سدھرامیں ہوئے انکاؤنٹر میں مجسٹریل جانچ کرانے کے احکامات

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-19
in مقامی خبریں
A A
۱۹جون کپوارہ میں انکاؤنٹر کی تحقیقات کا حکم
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

جموں//
جموںکشمیر حکومت نے سال گذشتہ کے ماہ دسمبر میں سدھرا علاقے میں ہوئے انکاؤنٹر میں مجسٹریل جانچ کرانے کے احکامات صادر کئے ہیں۔
ایڈیشنل ضلع مجسٹریٹ جموں کے ایک حکمنامے کے مطابق اس انکاؤنٹر کی مجسٹریل جانچ کرنے کیلئے اسسٹنٹ کمشنر جموں پیوش دھوترا کو انکوائری افسر مقرر کیا گیا ہے ۔
اسسٹنٹ کمشنر نے اپنی ایک نوٹس میں کہا’’مجھے مجسٹریل انکوائری کرنے اور ضلع مجسٹریٹ جموں کے سامنے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت دی گئی ہے ‘‘۔
انہوں نے کہا’’اس معاملے کے متعلق حقائق جمع کرنے اور صاف و شفاف طریقے سے انکوائری کا عمل انجام دینے کیلئے کوئی بھی شخص جس کے پاس کوئی معلومات ہوں‘۲۱جنوری تک میرے دفتر میں میں آکر اپنا بیان ریکارڈ کرا سکتا ہے ‘‘۔
بتادیں کہ جموں کے سدھرا علاقے میں سال گذشتہ کے ۲۸دسمبر کی صبح سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے مابین تصادم آرائی کے دوران چار جنگجو مارے گئے تھے اور ان کی تحویل سے اسلحہ و گولہ بارود بر آمد کیا گیا تھا۔
ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس جموں کے ٹویٹر ہینڈل پر ایک ٹویٹ میں اس انکاؤنٹر کے متعلق ایک اپ ڈیٹ میں کہا گیا تھا کہ جموں کے سدھرا علاقے میں چار جنگجو مارے گئے ۔
ٹویٹ کے مطابق ہلاک شدگان کی تحویل سے اسلحہ و گولہ بارود بر آمد کیا گیا جس میں ۷؍اے کے۴۷رائفلیں، ایک ایم فور رائفل اور تین پستول شامل ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سری اور پائے فروشوں کے وارے نیارے

Next Post

سونہ مرگ میں حالیہ برفانی تودے گر آنے کے بعد زوجیلا ٹنل پر تعمیراتی کام معطل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
سونہ مرگ میں حالیہ برفانی تودے گر آنے کے بعد زوجیلا ٹنل پر تعمیراتی کام معطل

سونہ مرگ میں حالیہ برفانی تودے گر آنے کے بعد زوجیلا ٹنل پر تعمیراتی کام معطل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.