ہفتہ, ستمبر 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

حکومت کا ادھرا انکاونٹر کی مجسٹریل جانچ کا حکم

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-18
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

جموں/ 18 جنوری

جموں و کشمیر حکومت نے گزشتہ سال دسمبر میں یہاں سدھرا علاقے میں ہوئے انکاونٹر کی مجسٹریل جانچ کا حکم دیا ہے جس میں چار دہشت گرد مارے گئے تھے۔

متعلقہ

سرینگرو جموں ماسٹر پلان میں مجوزہ ترمیم پر غور

یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کے جاری کردہ ایک حکم کے مطابق، اسسٹنٹ کمشنر، جموں، پیوش دھوترا کو 28 دسمبر کو سدھرا میں پولیس چوکی کے قریب ہونے والے انکاو¿نٹر کی تحقیقات کے لیے ایک انکوائری افسر کے طور پر مقرر کیا گیا ہے۔

دھوترا نے بدھ کو ایک نوٹس میں کہا،”مجھے مجسٹریٹ انکوائری کرنے اور ضلع مجسٹریٹ، جموں کو رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت دی گئی ہے“۔

تحقیقات کا حکم قومی انسانی حقوق کمیشن کی طرف سے جاری کردہ رہنما خطوط کے مطابق دیا گیا ہے۔

افسر نے کہا، ”معاملے کے حقائق کو اکٹھا کرنے اور منصفانہ اور شفاف طریقے سے انکوائری کرنے کے لیے، کوئی بھی شخص دفتر میں آکر آج سے 21 جنوری تک اپنا بیان ریکارڈ کرسکتا ہے۔“

چار بھاری ہتھیاروں سے لیس دہشت گرد، جو پاکستان سے دراندازی کے بعد ایک ٹرک میں کشمیر جا رہے تھے، یہاں سیکورٹی فورسز کے ساتھ ’چانس انکاونٹر‘ میں مارے گئے۔

ان کے قبضے سے سات اے کے اسالٹ رائفلز، ایک ایم فور رائفل، تین پستول اور بڑی مقدار میں گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

روسی صدر کی یوکرین کو مغربی ہتھیاروں کی بڑھتی ترسیل پر تنقید

Next Post

کشمیر میں زمستانی ہوا وں کا زور جاری، سری نگر میں شبانہ درجہ حرارت منفی 4.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

سرینگرو جموں ماسٹر پلان میں مجوزہ ترمیم پر غور

2026-09-04
یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے
اہم ترین

یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے

2026-09-04
لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری
اہم ترین

لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری

2026-09-04
  آئی جی پی کشمیر کا ضلع اننت ناگ میں سکیورٹی صوتحال کا جائزہ
اہم ترین

  آئی جی پی کشمیر کا ضلع اننت ناگ میں سکیورٹی صوتحال کا جائزہ

2026-09-04
 سنہا کی دہلی میں مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری سے ملاقات
اہم ترین

 سنہا کی دہلی میں مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری سے ملاقات

2026-09-04
یاسین ملک کے خلاف سزائے موت کی این آئی اے کی اپیل پر دہلی ہائی کورٹ 22 اپریل کو سماعت کرے گی
اہم ترین

 یاسین ملک کاپاکستانی اہلیہ سے طلاق کا فیصلہ

2026-09-04
بانڈی پورہ میں لشکر طیبہ کے دو جنگجو معاونین گرفتار:پولیس
اہم ترین

ریاسی کے جنگلات میں ’’جنگی نوعیت‘‘ کا اسلحہ و گولہ بارود برآمد، گرینیڈ اور 184 کارتوس ضبط

2026-09-04
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

طویل غیر مجاز غیر حاضری پر ڈاکٹر  کو ملازمت سے برطرف کردیا

2026-09-04
Next Post
منفی۴ء۳:سرینگر میں رواں سیزن کی سرد ترین رات

کشمیر میں زمستانی ہوا وں کا زور جاری، سری نگر میں شبانہ درجہ حرارت منفی 4.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.