اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

صفائی کرمچاریوں کا بدھ سے ہڑتال کرنے کا اعلان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-11
in اہم ترین
A A
صفائی کرمچاریوں کا بدھ سے ہڑتال کرنے کا اعلان
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

جموں//
جموں میونسپل کارپوریشن کے صفائی کرمچاریوں نے مطالبات پورے نہ ہونے کی صورت میں بدھ سے ہڑتال کرنے کا فیصلہ لیا ہے ۔
یہ صفائی کرمچاری پیر سے یہاں درھرنے پر ہیں اور اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج و نعرہ بازی کر رہے ہیں۔
ایک عہدیدار نے جائے دھرنہ سے منگل کو نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم پیر سے دھرنے پر ہیں اگر آج ہمارے مطالبوں کو پورا نہیں کیا گیا تو ہم کل یعنی بدھ سے ہڑتال کرنے پر مجبور ہیں۔
عہدیدار نے متعلقہ حکام سے اپیل کی کہ وہ جلد سے جلد ان کے مطالبوں کو پورا کریں تاکہ ہڑتال کرنے کی نوبت نہ آسکے ۔
ان کا کہنا تھا کہ ہمارے مطالبوں میں چھ سو عارضی خاکروبوں کی نوکریوں کی مستقلی جن کے سات برس پورے ہوئے ہیں، وغیرہ شامل ہیں۔
ایک اور عہدیدار نے کہا کہ ہم نے اس سے پہلے بھی اپنے مطالبوں کو لے کر احتجاج درج کیا لیکن بعد میں حکام کی یقین دہانیوں کے بعد ہم نے احتجاج کو معطل کر دیا۔انہوں نے کہا کہ صفائی کرمچاری سخت محنت کرکے اپنا کام کرتے ہیں لیکن انہیں نظر انداز کیا جا رہا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وادی کے بالائی علاقوں میں آج اور کل برف باری کا امکان:محکمہ موسمیات

Next Post

کشتواڑ میں بڑے پیمانے پر ملی ٹینٹ مخالف آپریشن کا آغاز

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
سیاستدانوں‘ریٹائرڈ ججوں ‘ حاضر سروس و ریٹائرڈ پولیس و سول افسران کی اضافی سکیورٹی واپس

کشتواڑ میں بڑے پیمانے پر ملی ٹینٹ مخالف آپریشن کا آغاز

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.