جمعہ, مئی 16, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

حج۲۰۲۳:ملک سے ایک لاکھ۷۵ ہزارعازمین فریضہ حج ادا کریں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-11
in مقامی خبریں
A A
دوسال بعد خانہ کعبہ اور مسجد نبویؐ میں اعتکاف کی اجازت

Hajj

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آپریشن سندور:بی جے پی کی سری نگرمیں ترنگا ریلی کا اہتمام

بگلیہار ہائیڈرو الیکٹرک پروجیکٹ ڈیم کے تمام گیٹ بند

دہلی//
حکومت ہند نے حج ۲۰۲۳ کیلئے سعودی عرب کی مملکت کے ساتھ دو طرفہ معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ جس کے مطابق رواں برس بھارت سے ایک لاکھ ۷۵ہزار عازمین حج بیت اللہ کے لیے جائیں گے۔
اس بار۸۰ فیصد عازمین حج کمیٹی سے اور ۲۰ فیصد پرائیویٹ ٹور آپریٹرز کے ذریعے حج ادا کر سکیں گے۔
اطلاعات کے مطابق یہ پہلی بار ہوگا کہ بھارت سے تقریباً دو لاکھ عازمین حج ۲۰۲۳ کا مقدس سفر کریں گے۔
حج کمیٹی آف انڈیا اس بات کو یقینی بنانے کیلئے کئی میٹنگیں کر چکی ہے کہ وہ عازمین حج کو اس سال گذشتہ سفر کے مقابلے بہتر سہولیات دے سکیں، اس سال عازمین حج کیلئے گزشتہ سالوں کے مقابلے زیادہ سہولیات ہوں گی۔
اطلاعات کے مطابق رواں سال حج کمیٹی آف انڈیا نے تمام خامیوں کو دور کرنے اور اس بات کو یقینی بنانے کے لیے اقدامات کیے ہیں کہ بھارت کے تمام عازمین حج پہلے کی بہ نسبت بہت آسانی سے ادا کریں۔
رواں سال خواتین بھی بغیر محرم کے حج کر سکتی ہیں۔ رواں برس عازمین حج کو زم زم کا پانی بغیر کسی پریشانی کے ملے گا۔ آن لائن حج فارم بہت جلد دستیاب ہوں گے اور منتخب عازمین کی فہرست کم سے کم وقت میں دستیاب کر دی جائے گی۔
عازمین کو سامان پیک کرنے کے لیے کافی وقت ملے گا اور متعلقہ حج ہاؤسز پر بھی انہیں دوستانہ طریقے سے سہولت فراہم کی جائے گی۔ عازمین حج کی تربیت کا شیڈول پیشگی دستیاب کر دیا جائے گا۔
عازمین حج کیلئے ادائیگی کا طریقہ بھی دستیاب کرایا جائے گا اور ہر حاجی کو ادائیگی کے بارے میں پیشگی معلومات حاصل ہوں گی۔
حج کمیٹی آف انڈیا اس سال حج کو سستا کرنے کو یقینی بنانے کیلئے مسلسل کوششیں کر رہا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دہلی ایل جی کی شہلا رشید پر مقدمہ چلانے کی اجازت

Next Post

امیت شاہ کا جموں کشمیر کا دورہ متوقع

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مقامی خبریں

آپریشن سندور:بی جے پی کی سری نگرمیں ترنگا ریلی کا اہتمام

2025-05-16
مقامی خبریں

بگلیہار ہائیڈرو الیکٹرک پروجیکٹ ڈیم کے تمام گیٹ بند

2025-05-16
وادی میں شبانہ بارشیں اور تیز ہوائیں
مقامی خبریں

فوجی سربراہ کا بارہمولہ کے اگلے علاقوں کا دورہ جوانوں کے رول کو سراہا

2025-05-16
کٹھوعہ:جھرپ میں ۲ ملی ٹنٹ ہلاک‘۵ سیکورٹی اہلکار زخمی
مقامی خبریں

ریاسی اور کٹھوعہ میں مشتبہ نقل و حرکت کے بعد تلاشی آپریشن جاری

2025-05-16
logoo76-1
مقامی خبریں

ڈی جی بی ایس ایف نے جموں میں شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا

2025-05-16
نارکو دہشت گردی میں ملوث افرادسے سختی سے نمٹا جائے گا:ڈی جی پی پربھات
مقامی خبریں

پربھات کا ضلع ہسپتال پونچھ کا دورہ‘ زخمیوں کی عیادت

2025-05-16
ہندواڑہ میں بھیانک آتشزدگی سات دکان اور ایک مکان خاکستر، اہلکار سمیت تین زخمی
مقامی خبریں

سرینگر کے گرو بازار میں خوفناک آتشزدگی، پانچ رہائشی مکان خاکستر

2025-05-15
مقامی خبریں

شمالی کمان کے سربراہی کی ایل جی اور وزیر اعلیٰ سے علیحدہ ملاقاتیں

2025-05-15
Next Post
وفاقی وزیر داخلہ ۱۸مارچ سے جموں کا دو روزہ دورہ شروع کررہے ہیں

امیت شاہ کا جموں کشمیر کا دورہ متوقع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.