پیر, اگست 31, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

ایل جی جموں اور بھٹناگر سرینگر میںیوم جمہوریہ کی تقریب کی صدارت کریں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-10
in مقامی خبریں
A A
کچھ لوگ یو ٹی کے امن اور ترقی سے خوش نہیں ہیں:سنہا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

آئندہ۱۰ روز کے دوران موسم گرم  اور مرطوب رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

سرینگر///
جموں کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا جموں کے ایم اے اسٹیڈیم جموں میں یوم جمہوریہ کی مرکزی تقریب کی صدارت کریں گے اور مارچ پاسٹ پر سلامی لیں گے۔
یہ جانکاری ایک سرکاری حکم نامے کے ذریعے دی گئی ہے ۔
لیفٹیننٹ گورنر کے مشیر‘ راجیو رائے بھٹناگر سری نگر میں مرکزی تقریب کی صدارت کریں گے اور سلامی لیں گے۔
واضح رہے یوم جمہوریہ کی تقریبات کے سلسلے ،میں باضابطہ طور انتظامات کئے جا رہے ہیں ۔
دریں اثنا چیف سکریٹری ڈاکٹر ارون کمار مہتا نے آج پولس اور سول انتظامیہ پر زور دیا کہ وہ ۷۴ ویں یوم جمہوریہ کی تقریبات کے لیے مناسب انتظامات کریں جو اس جنوری میں پورے جموں و کشمیر میں منائے جائیں گے۔
ڈاکٹر مہتا نے یہ باتیں یوم جمہوریہ کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے منعقدہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہیں۔
چیف سیکرٹری نے ڈویڑنل اور ضلعی انتظامیہ پر زور دیا کہ وہ اس موقع پر تمام سرکاری دفاتر اور عمارتوں کو آرائشی رنگوں سے روشن کریں۔ انہوں نے انہیں ہر جگہ پر ہونے والی تقریبات میں عوام کی شرکت کی سہولت فراہم کرنے کی تاکید کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ٹی وی چینلز کو پریشان کن فوٹیج، تکلیف دہ تصاویر نشر کرنے کے خلاف ایڈوائزری جاری

Next Post

الفاروق کالونی بمنہ میںآتشزدگی، دو مکان خاکستر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

آئندہ۱۰ روز کے دوران موسم گرم  اور مرطوب رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

2026-08-29
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

دھوکہ دہی اور فراڈ: بی جے پی ضلع اننت کے جنرل سیکریٹری کیخلاف مقدمہ درج

2026-08-29
موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ
اہم ترین

موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ

2026-08-28
عید الفطر آج منائی جا رہی ہے
اہم ترین

عید میلاد النبی کشمیر بھر میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

2026-08-27
جموں و کشمیر میں بڑا ردوبدل‘۸۲پولیس افسران تبدیل
اہم ترین

سونے کے زیورات چوری کے متعدد مقدمات حل، دو افراد گرفتار

2026-08-27
لیفٹیننٹ گورنر اوروزیر اعلیٰ کی لوگوں کو نئے سال کی مبارکباد 
اہم ترین

لیفٹیننٹ گورنر اور وزیر اعلیٰ کی  عید میلاد النبیؐ پر عوام کو مبارکباد

2026-08-26
صارفین کو بجلی کا جھٹکا ‘نرخوں میں ۷ فیصد اضافہ
اہم ترین

صارفین کو بجلی کا جھٹکا ‘نرخوں میں ۷ فیصد اضافہ

2026-08-23
Next Post
کوٹھی باغ پولیس اسٹیشن شبانہ آگ‘عمارت کو جزوی نقصان

الفاروق کالونی بمنہ میںآتشزدگی، دو مکان خاکستر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.