بدھ, مئی 14, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کاروبار

جیو ٹرو 5 جی نیٹ ورک میں توسیع۔ 10مزید شہروں میں 5 جی سروس لانچ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-10
in کاروبار
A A
سابق وزیر ‘بھاجپا ترجمان‘ جے کے این وائی سی ملازمین کے وفد کی سنہا سے ملاقات
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

دسمبر میں جی ایس ٹی کی وصولی 176857 کروڑ رہی

نئی دہلی// دس شہروں میں ایک ساتھ جیو ٹرو 5 جی لانچ کرکے جیو نے اپنے 5G نیٹ ورک کا دائرہ مزید بڑھا دیا ہے ۔ ان 10 شہروں میں اتر پردیش کے چار، آندھرا پردیش، کیرالہ اور مہاراشٹر کے دو دو شہر شامل ہیں۔ پیر کو آگرہ، کانپور، میرٹھ، پریاگ راج، تروپتی، نیلور، کوزی کوڈ، تھریسور، ناگپور اور احمد نگر نے جیو کے ٹرو 5 جی نیٹ ورک میں شمولیت اختیار کی۔ ریلائنس جیو ان میں سے زیادہ تر شہروں میں 5G خدمات شروع کرنے والا پہلا اور واحد آپریٹر بن گیا ہے ۔
ان 10 شہروں میں جیوصارفین کو ‘جیو ویلکم آفر’ کے تحت مدعو کیا جائے گا اور مدعو کئے گئے جیو صارفین کو 9 جنوری سے بغیر کسی اضافی لاگت کے 1 Gbps+ رفتار اور لامحدود ڈیٹا ملے گا۔
اس موقع پر جیو کے ایک ترجمان نے کہا، "ہمیں 4 ریاستوں کے 10 شہروں میں جیو ٹرو 5 جی خدمات شروع کرنے پر فخر ہے ۔ ہم نے پورے ملک میں حقیقی 5G رول آؤٹ کو تیز کر دیا ہے کیونکہ ہم چاہتے ہیں کہ ہر جیوصارف نئے سال میں جیو ٹرو 5 جی ٹیکنالوجی کے فوائد سے لطف اندوز ہو۔
جن شہروں میں جیو ٹرو 5 جی شروع کیا گیا ہے وہ اہم سیاحت اور کاروباری مقامات کے ساتھ ساتھ ہمارے ملک کے بڑے تعلیمی مراکز ہیں۔ جیو کی ٹرو 5G خدمات کے آغاز کے ساتھ، خطے کے صارفین کو ای گورننس، تعلیم، آٹومیشن، مصنوعی ذہانت، گیمنگ، صحت کی دیکھ بھال، زراعت، آئی ٹی اور ایس ایم ایزکے علاوہ ایک بہترین ٹیلی کام کے شعبوں میں ترقی کے بہت سے مواقع ملیں گے ۔ ن
ہم اتر پردیش، آندھرا پردیش، کیرالہ اور مہاراشٹر کی ریاستی حکومتوں کے شکر گزار ہیں کہ انہوں نے اس سیکٹر کو ڈیجیٹل بنانے کی ہماری کوششوں میں مسلسل تعاون کیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سپریم کورٹ نے گجرات، اتراکھنڈ میں یکساں سول کوڈ پر قائم کمیٹی کو چیلنج کرنے والی عرضی کو خارج کر دیا

Next Post

مودی نے طالبہ ایشیتا کی پی پی سی پر بنائی گئی پینٹنگ کی تعریف کی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
مسلسل 13ویں مہینے جی ایس ٹی کی وصولی ایک لاکھ کروڑ سے زیادہ
کاروبار

دسمبر میں جی ایس ٹی کی وصولی 176857 کروڑ رہی

2025-01-02
شروعاتی کاروبارمیں اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کارجحان
قومی خبریں

دوسری سہ ماہی میں ہندوستان کی جی ڈی پی کی شرح نمو گھٹ کر 5.4 فیصد رہ گئی: حکومت کا تخمینہ

2024-11-30
شروعاتی کاروبارمیں اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کارجحان
کاروبار

موجودہ مالی سال میں جی ڈی پی کی شرح نمو 7.0 فیصد رہنے کا تخمینہ ہے : ایس بی آئی

2024-09-01
کاروبار

مہنگائی کی شرح کم ہونے سے کسانوں کو فائدہ : شکتی کانت داس

2024-07-06
سرینگر میں۲۸جون سے جی ایس ٹی کونسل کا ۴۷واں اجلاس
کاروبار

تاجروں کو بجٹ میں ٹیکس سے راحت، جی ایس ٹی کی شرحیں کم کئے جانے کی امید

2024-06-23
گیہوں کی برآمد پر پابندی اس کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے پیش نظر لگائی گئی: حکومت
کاروبار

اپریل کے مقابلے مئی میں خوردہ مہنگائی میں معمولی راحت

2024-06-13
مسلسل 13ویں مہینے جی ایس ٹی کی وصولی ایک لاکھ کروڑ سے زیادہ
قومی خبریں

مارچ میں جی ایس ٹی ریونیو 1.78 لاکھ کروڑ روپے سے متجاوز

2024-04-02
Next Post
سردار ولبھ بھائی پٹیل کے نقش قدم پر چل کر میں نے مسئلہ کشمیر حل کیا :مودی

مودی نے طالبہ ایشیتا کی پی پی سی پر بنائی گئی پینٹنگ کی تعریف کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.