بدھ, جولائی 2, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

ولر سے تین شکاری بندوقیںضبط ’مہا جر پندوں کا شکار ہورہا تھا ‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-08
in مقامی خبریں
A A
لاکھوں مہاجر پرندوں کی آمد کا سلسلہ شروع
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سرینگر:این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط

ضلع میںاننت ناگ:ڈرون اڑنے پر عارضی پابندی عائد:پولیس

بانڈی پورہ//
محکمہ فارسٹ پروٹیکشن فورس بانڈی پورہ نے آج ایک چھاپے مار کارروائی کے دوران جھیل ولر سے تین شکاری بندوقیں ضبط کی ہیں۔
یہ کارروائی ڈویڑنل فارسٹ پروٹکشن افسر بانڈی پورہ اعجاز احمد کی قیادت میں کی گئی۔
تفصیلات کے مطابق فارسٹ پروٹیکشن فورس نے بنا لائسنس کے ایک جبکہ دو لائسنس شدہ پنتھ بندوقیں برآمد کی ہیں۔ یہ بندوقیں بانڈی پورہ کے صدر کوٹ بالا علاقے سے برآمد کیے گئیں۔
محکمے کے اہلکاروں کے مطابق یہ بندوقیں آبی وسائل میں موجود آبی پرندوں کا شکار کرنے کیلئے استعمال کی جاتی ہیں جو کہ غیر قانونی ہے۔
غور طلب ہے کہ ولر جھیل ایشا کی سب سے بڑی جھیلوں میں ایک جھیل شمار کی جاتی ہے۔ جہاں موسم سرما کے دوران لاکھوں کی تعداد میں مہاجر پرندیں ایک مخصوص وقت کیلئے آتے ہیں، جن میں کچھ ایک پرندوں کی اقسام نایاب ہیں۔
محکمے کے ایک اعلی افسر نے بتایا کہ اس طرح کی غیر قانونی حرکت کسی بھی صورت میں برداشت نہیں کی جائے گی اور مستقبل میں بھی اس طرح کی کارروائیاں بھی عمل میں لائی جائے گی تاکہ کسی بھی طرح سے ان آبی پرندوں کو کوئی خطرہ لاحق نہ ہو۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیری پنڈت ملازمین کی اکثریت وادی میں کام پر واپس آگئی ہے: صوبائی کمشنر کشمیر

Next Post

۱۰ویں سے۱۲ویں جماعت کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کولگام میں سابق فوجی کی ہلاکت‘500گرفتار
مقامی خبریں

سرینگر:این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط

2025-07-01
اہم تنصیبات کی تصاویرجموں میں ڈرون ضبط
مقامی خبریں

ضلع میںاننت ناگ:ڈرون اڑنے پر عارضی پابندی عائد:پولیس

2025-07-01
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
مقامی خبریں

جموں میں خاتون منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

2025-06-30
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک
مقامی خبریں

سری نگر کے شالہ ٹینگ میں سڑک حادثہ، ایک کی موت دوسرا زخمی

2025-06-30
مقامی خبریں

پانپور میں معاون دہشت گرد کے گھر پر پولیس کا چھاپہ

2025-06-30
داچھی گام نیشنل پارک بہترین محفوظ جنگلی حیات پارک قرار
مقامی خبریں

داچھی گام نیشنل پارک بہترین محفوظ جنگلی حیات پارک قرار

2025-06-29
مقامی خبریں

جموں کے بشنوہ میں ایک شخص کی تحویل سے ہیرائن جیسا مواد بر آمد

2025-06-29
مقامی خبریں

سرینگر پولیس نے ایک منشیات فروش کی غیر منقولہ جائیداد ضبط کی

2025-06-29
Next Post
دسویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ بورڈ امتحانات میں طلباء کو دی گئی نرمی واپس

۱۰ویں سے۱۲ویں جماعت کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.