ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

155 کلومیٹر فی گھنٹہ، عُمران ملک تیز ترین بھارتی بولر بن گئے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-05
in کھیل
A A
عرفان پٹھان کو عمران ملک میں وقار یونس کی جھلک دکھائی دینے لگی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

ممبئی //بھارت کے نوجوان فاسٹ بولر عُمران ملک جسپریت بمراہ کو پیچھے چھوڑتے ہوئے اپنے ملک کے سب سے تیز ترین بولر بن گئے۔ بھارت نے سری لنکا کے خلاف پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ انتہائی دلچسپ مقابلے کے بعد 2 رنز سے جیتا۔ بھارت کی کامیابی میں ٹی ٹونٹی ڈیبیو کرنے والے فاسٹ بولر شیوم ماوی نے 4 وکٹیں حاصل کر کے اہم کردار ادا کیا اور اپنی ٹیم کو 3 میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری دلوائی۔
ممبئی میں کھیلے گئے اس میچ میں شیوم ماوی کے علاوہ فاسٹ بولر عُمران ملک نے بھی تیز ترین گیند بازی سے دیکھنے والوں کو حیران کر دیا۔ گزشتہ روز کھیلے گئے میچ میں عُمران ملک نے 4 اوورز میں 27 رنز دیکر ناصرف 2 وکٹیں حاصل کیں بلکہ انہوں نے 155 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گیند بازی بھی کی جسے اسپیڈ گن نے ریکارڈ بھی کیا۔
عُمران ملک سے قبل بھارت کی جانب سے تیز ترین گیند کرانے کا ریکارڈ جسپریت بمراہ کے پاس تھا جنہوں نے 153.36 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گیند کرائی تھی جبکہ محمد شامی اس دوڑ میں تیسرے نمبر پر ہیں جنہوں نے 153 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گیند کرائی تھی۔
یاد رہے کہ دنیا کے سب سے تیز ترین بولر کا اعزاز اس وقت پاکستان کے سابق اسپیڈ اسٹار شعیب اختر کے پاس ہے جنہوں نے 2003ء کے ورلڈکپ کے دوران انگلینڈ کے خلاف میچ میں 161.3 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گیند کرائی تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سعود شکیل کی سنچری، پاکستان کے 9 وکٹوں پر 407 رن، نیوزی لینڈ کو 42 رن کی برتری

Next Post

بھارت جوڑو یاترا کو اتر پردیش میں زبردست حمایت مل رہی ہے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل
کھیل

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

2026-09-11
مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں
کھیل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

2026-09-11
ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن
کھیل

ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن

2026-09-11
کھیل

بمراہ فٹ، ہرشیت کی جگہ یش ٹھاکر ہندوستانی ٹی-20 ٹیم میں شامل

2026-09-11
کھیل

پاکستان انڈر 19 ٹیم کو پناہ گزین سمجھ کر انگلینڈ میں احتجاج

2026-09-11
کھیل

میرا آندریوا کو شکست دے کر کوکو گاف یو ایس اوپن کے سیمی فائنل میں

2026-09-11
فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
کھیل

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

2026-09-10
انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں
کھیل

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

2026-09-10
Next Post
’بھارت جوڑو ‘یاترا میں فاروق اور دولت کی شرکت

بھارت جوڑو یاترا کو اتر پردیش میں زبردست حمایت مل رہی ہے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.