بدھ, مئی 14, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

پاک چین کو ایک ہونے سے روکنے کی پالیسی پر کام کرنے کی ضرورت تھی:راہل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-01
in مقامی خبریں
A A
پاک چین کو ایک ہونے سے روکنے کی پالیسی پر کام کرنے کی ضرورت تھی:راہل

Rahul Gandhi

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہندوستان نے 70 ممالک کے سفارت کاروں کو آپریشن سندور سے آگاہ کیا

سرحدی کشیدگی سے عوام ذہنی تناؤ کا شکار، مستقل امن ناگزیر:ایم ایل اے سجاد شفیع

نئی دہلی//
کانگریس کے سابق صدر‘راہل گاندھی نے چین پالیسی کے سلسلے میں حکومت پر حملہ کرتے ہوئے ہفتہ کو کہا کہ چین اور پاکستان کو متحد نہ ہونے دینا ملک کے مفاد میں ہے اور مودی حکومت نے اس پالیسی پر عمل نہیں کیا۔
گاندھی نے آج یہاں کانگریس ہیڈکوارٹر میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کانگریس کی حکومتوں نے چین اور پاکستان کو ایک ساتھ آنے سے روکنے کی پالیسی پر کام کیا تھا، لیکن مودی حکومت نے اس پر عمل نہیں کیا اس لیے چین آج بڑا خطرہ بن گیا ہے ۔
سابق کانگریسی صدر نے کہا’’کانگریس کی یہ پالیسی رہی ہے کہ چین اور پاکستان کو کبھی متحد نہیں ہونے دیناہے اور کانگریس نے ہمیشہ اس پر توجہ رکھی ہے لیکن آج چین اور پاکستان متحد ہو گئے ہیں اور یہ خطرناک ہے ۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ ہماری حکومت نے خارجہ پالیسی پر صحیح طریقے سے عمل نہیں کیا۔ مجھے لگتا ہے کہ ڈوکلام میں اور لداخ میں چین تیاریاں کر چکا ہے ۔ نہیں کی تو یہ اچھی بات ہے ،لیکن میری رائے ہے کہ اس نے تیاری کر لی ہے اور اب ہمیں پوری تیاری کے ساتھ کھڑا ہونا ہے ۔ فوج کی بات سنتے ہوئے غیر فوجی تیاری شروع کر دینی چاہئے ۔ چین نے ہماری۲۰۰۰مربع کلومیٹر زمین لے لی ہے اور اسے ایک مضبوط پیغام جانا چاہیے کہ وہ ہمارے یہاں ہے اور یہاں سے وہ نکلے ‘‘۔
گاندھی نے واضح کیا کہ انہوں نے فوج کیلئے کبھی غلط نہیں کہا بلکہ وہ حکومت کیلئے کہہ رہے ہیں، لیکن حکومت سچ بولنے کو تیار نہیں ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

عالمی عدالت فلسطینی زمینوں پر اسرائیلی قبضے پر رائے دے: جنرل اسمبلی کی قرارداد منظور

Next Post

گزشتہ ۲۰برسوں میں دنیا بھر میں تقریباً ۱۷۰۰ صحافی ہلاک ہوئے:آر ایس ایف

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں 70 دہشت گرد مارے گئے
مقامی خبریں

ہندوستان نے 70 ممالک کے سفارت کاروں کو آپریشن سندور سے آگاہ کیا

2025-05-14
مقامی خبریں

سرحدی کشیدگی سے عوام ذہنی تناؤ کا شکار، مستقل امن ناگزیر:ایم ایل اے سجاد شفیع

2025-05-14
سرحدی عوام خوف و اضطراب میں مبتلا، روزمرہ کی زندگی مفلوج
مقامی خبریں

اوڑی کے رہائشیوں کا بنکروں کی تعمیر کی مانگ کا اعادہ

2025-05-14
پاکستانی گولہ باری سے بچنے کیلئے نقل مکانی کرنے والی ایل او سی کے رہائشیوں کی گھر واپسی شروع
مقامی خبریں

سرحدی علاقوں میں حالات معمول پر متاثرین کی بازآبادکاری پر توجہ مرکوز

2025-05-14
فلسطینیوں پر اسرائیلی حملہ قابل مذمت ہے: عرب پارلیمنٹ
مقامی خبریں

سعودی عرب کا ہندپاک جنگ بندی کا خیرمقدم

2025-05-14
مقامی خبریں

شوپیاں پہلگام حملے میں مشتبہ دہشت گردوں کے پوسٹر چسپاں

2025-05-14
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
مقامی خبریں

ڈوڈہ میں تیز رفتار ٹرک نے ایک چرواہے اور۶۰بھیڑ بکریوں کو کچل ڈالا

2025-05-13
سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل بحال
مقامی خبریں

سرینگر، جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک بحال

2025-05-13
Next Post
گزشتہ ۲۰برسوں میں دنیا بھر میں تقریباً ۱۷۰۰ صحافی ہلاک ہوئے:آر ایس ایف

گزشتہ ۲۰برسوں میں دنیا بھر میں تقریباً ۱۷۰۰ صحافی ہلاک ہوئے:آر ایس ایف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.