جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مودی نے ہوڑہ-نیو جلپائی گوڑی وندے بھارت ایکسپریس ٹرین کو ہری جھنڈی دکھائی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-31
in قومی خبریں
A A
۲۲؍اکتوبر سے روز گار میلہ ‘۱۰ لاکھ نوکریاں فراہم ہوں گی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

نئی دہلی/کولکتہ// وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کو ہوڑہ سے نیو جلپائی گوڑی کے درمیان چلنے والی وندے بھارت ایکسپریس ٹرین کو ہری جھنڈی دکھائی۔
مسٹر مودی کو ذاتی طور پر اس تقریب میں شرکت کرنا تھی لیکن اپنی والدہ کے انتقال کی وجہ سے انہوں نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے اس میں شرکت کی۔ مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے ریاست کو پہلی وندے بھارت ایکسپریس ٹرین دینے پر وزیر اعظم کا شکریہ ادا کیا۔ وزیر اعلیٰ نے مسٹر مودی کی والدہ کے انتقال پر جذباتی طور پر تعزیت کا اظہار کیا اور کہا کہ وہ پرارتھنا کرتی ہیں کہ وزیر اعظم اپنے کاموں کے ذریعہ اپنی ماں سے محبت کرتے رہیں۔
اس پروگرام میں ریلوے کے وزیر اشونی ویشنو، بنگال کے گورنر سی وی آنند بوس اور دیگر معززین موجود تھے ۔
مسٹر مودی نے اس موقع پر ریاست میں کچھ اور ریل پروجیکٹوں اور کولکتہ میٹرو لائن کے ایک توسیعی حصے کا افتتاح اور سنگ بنیاد بھی رکھا۔
محترمہ بنرجی نے کہا کہ ان میں سے کچھ پراجیکٹس ان کا خواب رہے ہیں اور انہوں نے ریلوے کے وزیر کے طور پر اپنی دو میعاد کے دور میں انہیں تجویز کیا تھا۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

زیر زمین پیٹرولیم کا پتہ لگانے کے لیے ڈیٹا تجزیہ کا طریقہ تیار کیا گیا

Next Post

میگھالیہ بی جے پی ٹی ایم سی کی شکایت الیکشن کمیشن سے کرے گی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

قصوروا روں کو بخشا نہیں جائیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:مودی
قومی خبریں

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

2026-06-04
وقف ترمیمی قانون پر عدالت عظمی کا حکم اپوزیشن پارٹیوں کی جیت ہے : کانگریس
قومی خبریں

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

2026-06-04
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
قومی خبریں

صدرجمہوریہ، وزیر اعظم، وزیر اعلیٰ سمیت تمام اہم رہنماؤں نے مالویہ نگرآتش زدگی سانحہ پر گہرے دکھ کا اظہار کیا

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
نائب صدر کے دورے سے قبل فول پروف سکیورٹی انتظامات
قومی خبریں

ہندوستان اور جنوبی افریقہ نے دوطرفہ رشتوں کو اور مضوط بنانے کے عزم کا اظہارکیا

2026-06-03
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

مغربی ایشیا کے بحران اور تیل کی قیمتوں پر مودی کی خاموشی نامناسب: کانگریس

2026-06-03
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سپریم کورٹ میں مقررکیئے گئے پانچ ججوں نے عہدے کا حلف لیا

2026-06-03
’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
قومی خبریں

وزیراعظم نے چھ سال مکمل ہونے پر پی ایم سواندھی یوجنا کو سراہا

2026-06-02
Next Post

میگھالیہ بی جے پی ٹی ایم سی کی شکایت الیکشن کمیشن سے کرے گی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.