ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

میگھالیہ بی جے پی ٹی ایم سی کی شکایت الیکشن کمیشن سے کرے گی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-31
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

شیلانگ// بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی میگھالیہ یونٹ نے انتخابات سے قبل خواتین ووٹروں کو راغب کرنے کے لئے ترنمول کانگریس کی طرف سے کھیلے گئے ‘وی کارڈ’ کے خلاف الیکشن کمیشن سے شکایت کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔
بی جے پی کی ریاستی یونٹ کے سربراہ ارنسٹ ماووری نے کہا، "ترنمول کانگریس کی طرف سے اپنے منشور میں کئے گئے وعدوں کے بارے میں الیکشن کمیشن میں شکایت درج کروائی جائے گی، جو ریاست میں ماڈل ضابطہ اخلاق کے دائرے میں آتے ہیں ۔ اسے الیکشن کمیشن کی جانب سے آرٹیکل 324 کے تحت ضروری قرار دیا گیا ہے جسے کسی سیاسی جماعت کو اپنے انتخابی منشور میں ماننا ہی چاہئے ۔
انہوں نے کہا، "ضابطہ اخلاق کے حصہ آٹھ کے قاعدہ 3 اور 2 کے مطابق سیاسی جماعتوں کو ایسے وعدے کرنے سے گریز کرنا چاہیے جو بدعنوانی کا باعث بنیں، جیسے کہ کسی شخص کو وعدے یا تحفے دینا یا اس طرح کے کسی غلط عمل کو فروغ دینا۔”
مسٹر ماوری نے کہا کہ انتخابات سے قبل سماج دشمن عناصر کے ذریعہ سماج کے کمزور طبقوں میں فنڈز کی تقسیم اور اسکیموں میں کوئی فرق نہیں ہے ۔
انہوں نے حال ہی میں اتر پردیش میں سماج وادی پارٹی (ایس پی) کی طرف سے لوگوں کو دیے جانے والے لالچوں کے بارے میں بات کی۔ اس کے تحت ایس پی لیڈروں کا کہنا ہے کہ پارٹی اقتدار میں آنے پر 300 یونٹ مفت بجلی دینے کا وعدہ کرتی ہے اور لوگوں سے اپیل کی کہ وہ اس طرح کی اسکیموں کا فائدہ اٹھانے کے لیے پارٹی کی ویب سائٹ پر رجسٹر کریں۔ تاہم ایس پی کے اس قدم کا نوٹس لیتے ہوئے الیکشن کمیشن نے انکوائری کی ہدایت دی ہے ۔اسی طرح مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے حال ہی میں ‘وی کارڈ’ کے بارے میں بات کی ہے جس میں اقتدار میں آنے پر ایک خاتون کو 1000 روپے ماہانہ دیئے جانے کا وعدہ کیا جا رہا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مودی نے ہوڑہ-نیو جلپائی گوڑی وندے بھارت ایکسپریس ٹرین کو ہری جھنڈی دکھائی

Next Post

پوتین کا نیتن یاہو کے حکومت میں واپس آنے کا خیر مقدم

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو
قومی خبریں

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

2026-09-11
ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی
قومی خبریں

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

2026-09-11
ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او
قومی خبریں

ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او

2026-09-11
ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ
قومی خبریں

ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ

2026-09-11
مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی
قومی خبریں

مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی

2026-09-11
قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن
قومی خبریں

قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن

2026-09-11
قومی خبریں

صاف ستھری اور گرین دہلی کے لیے حکومت پرعزم: سرسا

2026-09-11
قومی خبریں

راج ناتھ کا سری لنکا سے سمندری تعاون بڑھانے کا مطالبہ

2026-09-11
Next Post
یوکرین کے غیر مسلح ہونے تک جنگ جاری رکھیں گے: پوتین

پوتین کا نیتن یاہو کے حکومت میں واپس آنے کا خیر مقدم

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.