ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

بکسر: احمد آباد-پٹنہ کلون ایکسپریس سے شراب کے ساتھ 19 اسمگلر گرفتار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-31
in قومی خبریں
A A
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

بکسر// ریلوے پروٹیکشن فورس (آر پی ایف) اور جی آر پی نے بہار کے بکسر ریلوے اسٹیشن سے تقریباً 10 لاکھ روپے کی شراب کے ساتھ 19 اسمگلروں کو گرفتار کیا ہے ۔
آر پی ایف انسپکٹر دیپک کمار نے آج یہاں بتایا کہ بکسرجی آر پی اور آر پی ایف نے سینئر افسران کی ہدایت پر احمد آباد- پٹنہ کلون ایکسپریس میں دلدار نگر سے مشترکہ طور پر چیکنگ شروع کی۔ جیسے ہی ٹرین بہار کی سرحد پر پہنچی تو ایک بوگی میں سوار کچھ لوگوں نے پولیس کو دیکھ کر ادھر ادھر بھاگنے کی کوشش کی۔ اس پرجوانوں کو شک ہوا۔ جوانوں نے بوگی میں چھان بین تیز کی تو مختلف بوگیوں سے شراب ملنے لگی۔
مسٹر کمار نے بتایا کہ اس دوران پہلے ایک ا سمگلر پکڑا گیا اور بعد میں اس کی اطلاع پر مختلف بوگیوں میں چھاپے ماری کر 19 اسمگلروں کو پکڑا گیا۔ اس کے ساتھ 1214 لیٹر شراب بھی ضبط کی گئی۔ برآمد شدہ شراب کی مالیت تقریباً 10 لاکھ روپے بتائی جارہی ہے ۔ گرفتار ا سمگلروں کو تفتیش کے بعد جیل بھیج دیا گیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بہار بی جے پی کے نائب صدر راجیو رنجن پارٹی سے چھ سال کے لیے معطل

Next Post

زیر زمین پیٹرولیم کا پتہ لگانے کے لیے ڈیٹا تجزیہ کا طریقہ تیار کیا گیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو
قومی خبریں

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

2026-09-11
ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی
قومی خبریں

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

2026-09-11
ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او
قومی خبریں

ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او

2026-09-11
ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ
قومی خبریں

ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ

2026-09-11
مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی
قومی خبریں

مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی

2026-09-11
قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن
قومی خبریں

قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن

2026-09-11
قومی خبریں

صاف ستھری اور گرین دہلی کے لیے حکومت پرعزم: سرسا

2026-09-11
قومی خبریں

راج ناتھ کا سری لنکا سے سمندری تعاون بڑھانے کا مطالبہ

2026-09-11
Next Post
اوپیک پلس فیصلہ کے اثرات: تیل کا نرخ 5 ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

زیر زمین پیٹرولیم کا پتہ لگانے کے لیے ڈیٹا تجزیہ کا طریقہ تیار کیا گیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.