جمعرات, جولائی 3, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

جموں میں پنڈت ملازمین کا بھاجپا دفتر کا گھیراؤ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-22
in مقامی خبریں
A A
جموں میں پنڈت ملازمین کا بھاجپا دفتر کا گھیراؤ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کنگن کے مین مارکیٹ میں آتشزدگی‘دکان خاکستر

گلمرگ:سیاحتی سیزن کے پیش نظر اعلیٰ سطحی سیکورٹی اجلاس منعقد

جموں//
جموں میں کشمیر میں تعینات ڈوگرہ ملازمین نے بھاجپا دفتر کا گھیراؤ کیا او راحتجاجی مظاہرئے کئے ۔
مظاہرین کا کہنا ہے کہ یکم جون سے احتجاج پر بیٹھے ہوئے ہیں لیکن ابھی تک ٹرانسفر پالیسی کو لاگو نہیں کیا گیا۔
یو این آئی اردو کے نامہ نگار نے بتایا کہ لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کی جانب سے دئے گئے بیان کے خلاف جموں میں ڈوگرہ اور کشمیری پنڈت ملازمین نے سڑکوں پر آکر احتجاجی مظاہرئے کئے ۔انہوں نے بتایا کہ ملازمین کی ایک بڑی تعداد نے بھاجپا دفتر کا گھیراو کیا اور سڑک پر بیٹھ گئے ۔
اس موقع پر نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران مظاہرین نے کہاکہ کشمیر میں ٹارگیٹ کلنگ کے واقعات رونما ہونے کے بعد وہ مسلسل احتجاج پر بیٹھے ہوئے ہیں۔انہوں نے کہاکہ بی جے پی کے سینئر لیڈروں نے یقین دلایا کہ ٹرانسفر پالیسی پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے گا لیکن کل ایل جی منوج سنہا نے جو بیان دیا وہ سمجھ سے پرے ہیں۔
مطاہرین نے مزید بتایا کہ پچھلے کئی ماہ سے تنخواہیں بند پڑی ہوئی ہیں لیکن اس کے باوجود بھی حکومت کی جانب سے ملازمین کی دیریانہ مانگوں کو پورانہیں کیا جارہا ہے ۔انہوں نے بتایا کہ کشمیرمیں ٹارگیٹ کلنگ کے بعد جموں وکشمیر انتظامیہ نے یقین دلایا کہ ٹرانسفر پالیسی کو لاگو کیا جائے گا لیکن ابھی تک بھی اس پر عملدرآمد نہیں ہوا۔
بتادیں کہ جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے بدھ کے روز نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کہاکہ کشمیر پنڈت ملازموں کو در پیش تمام مشکلات کے حل کیلئے اقدام کئے جا رہے ہیں لیکن ایسا نہیں ہے کہ کوئی گھر میں بیٹھے گا اور اس کو تنخواہ اور دیگر مراعات دئے جائیں گے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ٹرانسفر پالیسی پر عملدرآمد ناگزیر

Next Post

ڈگری کالجوں میں سرمائی تعطیلات کا اعلان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ہندواڑہ میں بھیانک آتشزدگی سات دکان اور ایک مکان خاکستر، اہلکار سمیت تین زخمی
مقامی خبریں

کنگن کے مین مارکیٹ میں آتشزدگی‘دکان خاکستر

2025-07-03
logoo76-1
مقامی خبریں

گلمرگ:سیاحتی سیزن کے پیش نظر اعلیٰ سطحی سیکورٹی اجلاس منعقد

2025-07-03
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
مقامی خبریں

جموں میں منشیات کے نیٹ ورک کا پردہ فاش‘۷گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد

2025-07-03
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
مقامی خبریں

اودھم پور میں شراب فروش گرفتار، غیر قانونی شراب بر آمد

2025-07-02
مقامی خبریں

چنار کور کمانڈر کا شمالی کشمیرمیں آپریشنل تیاریوں اور سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

2025-07-02
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
مقامی خبریں

بالتل میں جعلی یاترا کارڈ استعمال کرنے والا شخص کوگرفتار

2025-07-02
کولگام میں سابق فوجی کی ہلاکت‘500گرفتار
مقامی خبریں

سرینگر:این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط

2025-07-01
اہم تنصیبات کی تصاویرجموں میں ڈرون ضبط
مقامی خبریں

ضلع میںاننت ناگ:ڈرون اڑنے پر عارضی پابندی عائد:پولیس

2025-07-01
Next Post
ڈگری کالیجوں میں سرمائی تعطیلات کا اعلان

ڈگری کالجوں میں سرمائی تعطیلات کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.