جمعرات, اگست 27, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

بلاول بٹھو کا وزیر اعظم مودی کیخلاف بیان پرسرینگر میں بی جے پی کا احتجاج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-18
in مقامی خبریں
A A
بلاول بٹھو کا وزیر اعظم مودی کیخلاف بیان پرسرینگر میں بی جے پی کا احتجاج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

عید میلاد النبی کشمیر بھر میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

سونے کے زیورات چوری کے متعدد مقدمات حل، دو افراد گرفتار

سرینگر///
بی جے پی کی جموں کشمیر یونٹ نے ہفتہ کو یہاں پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو کے وزیر اعظم نریندر مودی کے بارے میں ان کے ذاتی تبصرے کے خلاف احتجاج کیا۔
بی جے پی کارکنوں نے بھٹو کے خلاف نعرے لگائے اور ان سے معافی مانگنے کا مطالبہ کیا۔ یہاں جواہر نگر علاقہ میں پارٹی دفتر سے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ ’’یہ مارچ ہمارے پیارے وزیر اعظم کے خلاف بھٹو کے بے شرمانہ تبصروں کے خلاف بی جے پی کے ملک گیر احتجاج کا حصہ ہے‘‘۔
پارٹی کے کشمیر میڈیا انچارج منظور احمد نے صحافیوں کو بتایا کہ یہ احتجاج پاکستان کے خلاف ہے جو ایک دہشت گرد ریاست ہے۔ انہوں نے کہا کہ جب تک بھٹو معافی نہیں مانگتے احتجاج جاری رہے گا۔ ’’یہ پاکستان حکومت کے خلاف احتجاج ہے‘‘۔
میڈیا انچارج نے کہا’’ہم بھٹو کو پھانسی دینے کی اپیل کرتے ہیں اور جب تک وہ ہندوستانی عوام سے معافی نہیں مانگتے، احتجاج جاری رہے گا‘‘۔
بھٹو نے یہ تبصرے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں دہشت گردی کی حمایت پر ہندوستان کے وزیر خارجہ ایس جے شنکر کے پاکستان پر شدید حملے کے بعد کئے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سیاستدانوں‘ریٹائرڈ ججوں ‘ حاضر سروس و ریٹائرڈ پولیس و سول افسران کی اضافی سکیورٹی واپس

Next Post

ڈوڈہ میں مفرور لشکر طیبہ کے کمانڈر کی جائیداد ضبط

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

عید الفطر آج منائی جا رہی ہے
اہم ترین

عید میلاد النبی کشمیر بھر میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

2026-08-27
جموں و کشمیر میں بڑا ردوبدل‘۸۲پولیس افسران تبدیل
اہم ترین

سونے کے زیورات چوری کے متعدد مقدمات حل، دو افراد گرفتار

2026-08-27
لیفٹیننٹ گورنر اوروزیر اعلیٰ کی لوگوں کو نئے سال کی مبارکباد 
اہم ترین

لیفٹیننٹ گورنر اور وزیر اعلیٰ کی  عید میلاد النبیؐ پر عوام کو مبارکباد

2026-08-26
صارفین کو بجلی کا جھٹکا ‘نرخوں میں ۷ فیصد اضافہ
اہم ترین

صارفین کو بجلی کا جھٹکا ‘نرخوں میں ۷ فیصد اضافہ

2026-08-23
پہنچی وہیں پہ خاک جہاں کا خمیر تھا:کشمیر کیلئے بجلی کٹوتی کا شیڈول جاری
اہم ترین

’نیشنل کانفرنس حکومت نے ایک بار پھر عوام کو دھوکا دیا‘

2026-08-23
چار برس تک اس نے اپنا فون آن نہیں کیا ‘ پھر ایک غلطی کی اور کھیل ختم
اہم ترین

چار برس تک اس نے اپنا فون آن نہیں کیا ‘ پھر ایک غلطی کی اور کھیل ختم

2026-08-22
اہم ترین

پہلے بین الاقوامی فلم  فیسٹیول کیلئے۵۰جے کے  اے ایس افسران رابطہ افسر مقرر

2026-08-22
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’پاکستان، امریکہ کے درمیان گور کے کشمیر بیان پر تنازع دونوں ملکوں کا باہمی معاملہ‘

2026-08-21
Next Post
پاکستان میں مقیم ڈوڈہ کے لشکر کمانڈر کی جائیداد قرق

ڈوڈہ میں مفرور لشکر طیبہ کے کمانڈر کی جائیداد ضبط

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.