بدھ, اگست 26, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

کنگن حادثے میں ۱۲ مسافر زخمی‘سات سرینگر منتقل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-09
in مقامی خبریں
A A
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لیفٹیننٹ گورنر اور وزیر اعلیٰ کی  عید میلاد النبیؐ پر عوام کو مبارکباد

صارفین کو بجلی کا جھٹکا ‘نرخوں میں ۷ فیصد اضافہ

سرینگر//
جموںکشمیر کے وسطی ضلع گاندربل کے کنگن علاقے میں دو گاڑیوں کے درمیان آپسی ٹکر کے نتیجے میں۱۲مسافر زخمی ہوئے جنہیں علاج ومعالجہ کی خاطر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ جمعرات کے روز کنگن میں ٹاٹا سومو اور انوا کے درمیان ٹکر ہوئی جس وجہ سے بارہ مسافر خون میں لت پت ہوئے۔انہوں نے بتایا کہ آس پاس موجود لوگوں نے زخمیوں کو علاج ومعالجہ کی خاطر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا۔
زخمیوں کی شناخت ظہور احمد میر ولد شبیر احمد ساکن بونی باغ، دلشادہ بیگم زوجہ بادشاہ خان ساکن مامر ، رحمت نیازی ولد غلا م احمد ساکن خیام چوک سری نگر، شگفتہ قادر دختر غلام قادر ساکن چیر ون، سومو ڈرائیور شبیر احمد ولد غلام رسول ساکن ہاری گنون، ہادیا الطاف دختر محمد الطاف ساکن ہاری گنون، شافعیہ بیگم زوجہ غلام نبی ساکن ہاری گنون، مبارک احمد ساکن بونی گام، ہانزلہ ولد محمد الطاف ، ثاقب ولد شاہ نواز ساکن مامر ، برکت احمد گنائی کے بطور ہوئی ہے۔
معلوم ہوا ہے کہ زخمیوں میں سے سات کو مزید علاج ومعالجہ کی خاطر سری نگر ریفر کیا گیا۔
دریں اثنا پولیس نے معاملے کی نسبت کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ڈی ڈی سی ری پول: حاجن میںاین سی حمایت یافتہ امیدوار تیسرے نمبر پر آگیا

Next Post

جموں کشمیر کے لوگ ۲۰۲۴ تک الیکشن کا انتظار نہیں کر سکتے:آزاد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لیفٹیننٹ گورنر اوروزیر اعلیٰ کی لوگوں کو نئے سال کی مبارکباد 
اہم ترین

لیفٹیننٹ گورنر اور وزیر اعلیٰ کی  عید میلاد النبیؐ پر عوام کو مبارکباد

2026-08-26
صارفین کو بجلی کا جھٹکا ‘نرخوں میں ۷ فیصد اضافہ
اہم ترین

صارفین کو بجلی کا جھٹکا ‘نرخوں میں ۷ فیصد اضافہ

2026-08-23
پہنچی وہیں پہ خاک جہاں کا خمیر تھا:کشمیر کیلئے بجلی کٹوتی کا شیڈول جاری
اہم ترین

’نیشنل کانفرنس حکومت نے ایک بار پھر عوام کو دھوکا دیا‘

2026-08-23
چار برس تک اس نے اپنا فون آن نہیں کیا ‘ پھر ایک غلطی کی اور کھیل ختم
اہم ترین

چار برس تک اس نے اپنا فون آن نہیں کیا ‘ پھر ایک غلطی کی اور کھیل ختم

2026-08-22
اہم ترین

پہلے بین الاقوامی فلم  فیسٹیول کیلئے۵۰جے کے  اے ایس افسران رابطہ افسر مقرر

2026-08-22
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’پاکستان، امریکہ کے درمیان گور کے کشمیر بیان پر تنازع دونوں ملکوں کا باہمی معاملہ‘

2026-08-21
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

رشوت لیتے ہوئے ایس ایم سی کی جونیئر بلڈنگ انسپکٹر گرفتار

2026-08-21
محبوبہ کا این سی پر جنوبی کشمیر کو نظر انداز کرنے کا الزام
اہم ترین

محبوبہ کی کشمیر کے حوالے سے منفی  ٹریول ایڈوائزری واپس لینے کی اپیل

2026-08-20
Next Post
جموں کشمیر کے لوگ ۲۰۲۴ تک الیکشن کا انتظار نہیں کر سکتے:آزاد

جموں کشمیر کے لوگ ۲۰۲۴ تک الیکشن کا انتظار نہیں کر سکتے:آزاد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.