ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

کشتواڑ:خطرناک سٹنٹ کرنے کی پاداش میں۲۱ بائیکرگرفتار:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-09
in مقامی خبریں
A A
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

جموں//
پولیس نے جموں وکشمیر کے ضلع کشتواڑ میں خطرناک سٹنٹ کرکے اپنی جانیں خطرے میں ڈالنے کے پاداش میں خطرناک سٹنٹ کرنے والے۲۱موٹر سائیکل سواروں کو گرفتار کرکے ان کی موٹر سائیکلوں کو ضبط کیا ہے ۔
ایک پولیس ترجمان نے تفصیلات فراہم کرتے ہوئے اپنے ایک بیان میں کہا کہ خطرناک سٹنٹ بائیکنگ کی بدعت کی روک تھام کو یقینی بنانے کیلئے کشتواڑ پولیس نے۲۱سٹنٹ کرنے والے موٹر سائیکل سواروں کو گرفتار کرکے ان کی موٹر سائیکلوں کو ضبط کیا۔
ترجمان نے کہا کہ گرفتار شدگان کو صرف پیچھے والا ٹائر زمین پر رکھتے ہوئے اپنی موٹر سائیکلوں پر سوار دیکھا گیا اور وہ دوسرے خطرناک سٹنٹ بھی کرتے ہوئے دیکھے گئے جس سے دوسرے راہگیر خوف زدہ ہو رہے تھے ۔
بیان میں کہا گیا کہ پولیس اسٹیشن کشتواڑ کی ایک ٹیم نے ایس ایچ او کی سربراہی میں بر وقت کارروائی کرکے ان۲۱سٹنٹ کرنے والے موٹر سائیکل سواروں کو گرفتار کیا اور ان کی موٹر سائیکلوں کو بھی ضبط کیا۔
بیان کے مطابق اس ضمن میں بعض بائیکرس پر تحت قانون مقدمہ بھی درج کیا گیا۔
دریں اثنا کشتوار پولیس نے نوجوانوں سے خطرناک سٹنٹ کرکے اپنی زندگیوں کو خطرے میں ڈالنے سے اجتناب کرنے کی اپیل کی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

روایتی سوزنی ٹوپیوں کا کاروبار کرکے روزی روٹی کمانے والے دو دوست

Next Post

کشمیری پنڈتوں کی این جی او کی کیوریٹو عرضی مسترد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج

کشمیری پنڈتوں کی این جی او کی کیوریٹو عرضی مسترد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.