منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

آرمڈ فورسز فلیگ ڈے : سنہا کی فوج کو مبارکباد

ملک کے تئیں ان کی خدمات کو خراج تحسین

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-08
in مقامی خبریں
A A
آرمڈ فورسز فلیگ ڈے : سنہا کی فوج کو مبارکباد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

سرینگر//
جموںکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر‘ منوج سنہا نے آرمڈ فورسز فلیگ ڈے پر فوج کو مبارکباد پیش کی ہے ۔
سنہا نے کہا کہ میں اپنے فوجی جوانوں کی بہادری اور ملک کے تئیں ان کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔
بتادیں کہ آرمڈ فورسز فلیگ ڈے جس کو ہندوستان کا یوم پرچم بھی کہا جاتا ہے ، مسلح فوج کے جوانوں اور سابق فوجیوں کے اعزاز میں۱۹۴۹سے ہر سال۷دسمبر کو منایا جاتا ہے ۔
لیفٹیننٹ گورنر نے اس موقعے پر فوج کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے بدھ کو اپنے ایک ٹویٹ میں کہا’’آرمڈ فورسز فلیگ ڈے پر میں مسلح افواج اور ان کے اہل خانہ کو مبارک باد پیش کرتا ہوں اور ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں‘‘۔
سنہا کا ٹویٹ میں مزید کہنا تھا’’میں اپنے فوجی جوانوں کی ہمت اور لگن کو سلام پیش کرتا ہوں اور ان کی بہادری اور ملک کے تئیں ان کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں‘‘۔
لیفٹیننٹ گورنر نے اپنے دوسرے ٹویٹ میں کہا کہ یوم پرچم ہم سب کیلئے بہادر فوجی جوانوں کے ساتھ اظہار تشکر ویکجہتی کرنے کا ایک موقع ہے ۔
سنہا نے کہا’’میں تمام شہریوں سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ آرمڈ فورسز فلیگ ڈے فنڈ میں دل کھول کر امداد کرکے فوجی جوانوں، سابق فوجی جوانوں اور ان کے اہل خانہ کی فلاح و بہبودی کے اس عظیم کام میں اپنا حصہ ادا کریں۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شی جِن پِنگ کے دورۂ سعودی عرب

Next Post

’ایل اے سی کی خلاف ورزی تک ہند چین تعلقات معمول پر نہیں آئیں گے ‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

آئندہ۱۰ روز کے دوران موسم گرم  اور مرطوب رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

2026-08-29
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

دھوکہ دہی اور فراڈ: بی جے پی ضلع اننت کے جنرل سیکریٹری کیخلاف مقدمہ درج

2026-08-29
موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ
اہم ترین

موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ

2026-08-28
عید الفطر آج منائی جا رہی ہے
اہم ترین

عید میلاد النبی کشمیر بھر میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

2026-08-27
جموں و کشمیر میں بڑا ردوبدل‘۸۲پولیس افسران تبدیل
اہم ترین

سونے کے زیورات چوری کے متعدد مقدمات حل، دو افراد گرفتار

2026-08-27
Next Post
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت

’ایل اے سی کی خلاف ورزی تک ہند چین تعلقات معمول پر نہیں آئیں گے ‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.