ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

شی جِن پِنگ کے دورۂ سعودی عرب

29 ارب ڈالرکے معاہدوں پردست خط متوقع

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-08
in عالمی خبریں
A A
شی جِن پِنگ کے دورۂ سعودی عرب
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

بیجنگ//
چینی صدر شی جِن پِنگ کے رواں ہفتے سعودی عرب کے دورے کے موقع پر110 ارب ریال (29.26 ارب ڈالر) مالیت کے 20 سے زیادہ معاہدوں پردست خط کیے جائیں گے۔
چینی صدر سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی دعوت پر بدھ سے سعودی عرب کا تین روزہ سرکاری دورہ کررہے ہیں۔ان کا یہ دورہ 9 دسمبر تک جاری رہے گا۔
اس دورے کے موقع پرشاہ سلمان اور شی جِن پنگ کی سربراہی میں سعودی،چینی سربراہ اجلاس منعقد ہوگا۔اس میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بھی شریک ہوں گے۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق اس سربراہ اجلاس میں سعودی عرب اور چین کے درمیان ثقافتی تعاون کے فروغ کے لیے شہزادہ محمد بن سلمان ایوارڈ کا اجراء بھی کیا جائے گا۔
چین اورسعودی عرب مذکورہ ان معاہدوں کے علاوہ تزویراتی شراکت داری کے معاہدے اورمملکت کے ویژن 2030 کو چین کے بیلٹ اورروڈاقدام کے ساتھ ہم آہنگ کرنے کے منصوبے پربھی دست خط کریں گے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امریکا میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کیخلاف صحافی حاشقجی قتل کیس خارج

Next Post

آرمڈ فورسز فلیگ ڈے : سنہا کی فوج کو مبارکباد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
آرمڈ فورسز فلیگ ڈے : سنہا کی فوج کو مبارکباد

آرمڈ فورسز فلیگ ڈے : سنہا کی فوج کو مبارکباد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.