منگل, اگست 25, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

ایس ای سی کی دو ڈی ڈی سی حلقوں کے ایگزٹ پول پر ۵ دسمبر تک کی پابندی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-26
in مقامی خبریں
A A
ایس ای سی کی دو ڈی ڈی سی حلقوں کے ایگزٹ پول پر ۵ دسمبر تک کی پابندی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

صارفین کو بجلی کا جھٹکا ‘نرخوں میں ۷ فیصد اضافہ

’نیشنل کانفرنس حکومت نے ایک بار پھر عوام کو دھوکا دیا‘

سرینگر//
جموںکشمیر سٹیٹ الیکشن کمیشن (ایس ای سی) نے درگمولہ (کپوارہ) اور حاجن اے (بانڈی پورہ) کے ڈی ڈی سی حلقوں کی دو بارہ پولنگ کیلئے پانچ دسمبر تک کسی بھی ایگزٹ پول پر پابندی عائد کر دی ہے ۔
ذرائع کے مطابق کمیشن کی طرف سے جاری ایک حکمنامے میں کہا گیا ہے کہ الیکشن اتھارٹی (سٹیٹ الیکشن کمیشن) جموںکشمیر پنچایتی راج ایکٹ۱۹۸۹کے دفعہ۳۶ کے تحت حاصل اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے ڈی ڈی سی حلقہ درگمولہ (کپوارہ) اور حاجن (بانڈی پورہ) کے دو بارہانتخابات کے دوران کسی بھی ایگزٹ پول کے منعقد کرنے پر پابندی عائد کرتی ہے ۔
حکمنامے میں کہا گیا کہ ایگزٹ پول کے نتائج پرنٹ میڈیا، الیکٹرانک میڈیا یا کسی دوسرے طریقے سے پانچ دسمبر۲۰۲۲کے دو بجے تک (جب تک دوبارہ پولنگ کے مکمل ہونے کا وقت مقرر ہے ) شائع ہونے یا ظاہر ہونے پر پابندی عائد ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’ممبئی حملوں کے مجرموں کو سزا دینے کی ہماری کوششوں کو سیاسی وجوہات پر روکا گیا‘

Next Post

ڈاکٹرجتیندآج کٹرامیں ای حکمرانی پر قومی کانفرنس کا افتتاح کریں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

صارفین کو بجلی کا جھٹکا ‘نرخوں میں ۷ فیصد اضافہ
اہم ترین

صارفین کو بجلی کا جھٹکا ‘نرخوں میں ۷ فیصد اضافہ

2026-08-23
پہنچی وہیں پہ خاک جہاں کا خمیر تھا:کشمیر کیلئے بجلی کٹوتی کا شیڈول جاری
اہم ترین

’نیشنل کانفرنس حکومت نے ایک بار پھر عوام کو دھوکا دیا‘

2026-08-23
چار برس تک اس نے اپنا فون آن نہیں کیا ‘ پھر ایک غلطی کی اور کھیل ختم
اہم ترین

چار برس تک اس نے اپنا فون آن نہیں کیا ‘ پھر ایک غلطی کی اور کھیل ختم

2026-08-22
اہم ترین

پہلے بین الاقوامی فلم  فیسٹیول کیلئے۵۰جے کے  اے ایس افسران رابطہ افسر مقرر

2026-08-22
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’پاکستان، امریکہ کے درمیان گور کے کشمیر بیان پر تنازع دونوں ملکوں کا باہمی معاملہ‘

2026-08-21
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

رشوت لیتے ہوئے ایس ایم سی کی جونیئر بلڈنگ انسپکٹر گرفتار

2026-08-21
محبوبہ کا این سی پر جنوبی کشمیر کو نظر انداز کرنے کا الزام
اہم ترین

محبوبہ کی کشمیر کے حوالے سے منفی  ٹریول ایڈوائزری واپس لینے کی اپیل

2026-08-20
نقشبند صاحب درگاہ پر سیکڑوں  عقیدت مندوں نے ’خواجہ دگَر‘ کی نماز ادا کی
اہم ترین

نقشبند صاحب درگاہ پر سیکڑوں عقیدت مندوں نے ’خواجہ دگَر‘ کی نماز ادا کی

2026-08-18
Next Post
ایک طویل عرصے بعد جے کے اے ایس افسران آئی اے ایس میں شامل:ڈاکٹر جتندر

ڈاکٹرجتیندآج کٹرامیں ای حکمرانی پر قومی کانفرنس کا افتتاح کریں گے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.