منگل, اگست 25, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

پٹھان کوٹ شاہراہ پر حادثہ

کمسن بچی ہلاک‘دوسرا زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-22
in مقامی خبریں
A A
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

صارفین کو بجلی کا جھٹکا ‘نرخوں میں ۷ فیصد اضافہ

’نیشنل کانفرنس حکومت نے ایک بار پھر عوام کو دھوکا دیا‘

جموں//
جموںکشمیر کے سرمائی دارلخلافہ جموں کے کٹھوعہ ضلع میں شاہراہ پر ایک تیز رفتار ٹرک کی ٹکر سے کمسن بچی ہلاک جبکہ اس کا نزدیکی رشتہ دار شدید طور پر زخمی ہوا۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ جموں پٹھان کوٹ شاہراہ پر کالی باری کے نزدیک ایک تیز رفتار ٹرک نے ایک موٹر سائیکل کو زور دار ٹکر ماری جس کے نتیجے میں بائیک پر سوار کمسن بچی اور اُس کا نزدیکی رشتہ دار زخمی ہوا۔
ذرائع نے بتایا کہ آس پاس موجود لوگوں نے زخمیوں کو علاج ومعالجہ کی خاطر نزدیکی ہسپتال پہنچایا تاہم وہاں پر تعینات ڈاکٹروں نے کمسن بچی کو مردہ قرار دیا۔
متوفی بچی کی شناخت آٹھ سالہ غزل شرما ولد پنکج شرما ساکن ہمیر پور کھور جموں کے بطور ہوئی ہے ۔
معلوم ہوا ہے کہ ٹرک ڈرائیور جائے وقوع سے فرار ہوا جس کی بڑے پیمانے پر تلاش شروع کی گئی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’لوگوں کی مشکلات کم کرنے کیلئے انتخابات کرائے جائیں‘

Next Post

کشمیر میں سرگرم جنگجوؤں کی تعداد دو ہندسوں تک محدود:پولیس سربراہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

صارفین کو بجلی کا جھٹکا ‘نرخوں میں ۷ فیصد اضافہ
اہم ترین

صارفین کو بجلی کا جھٹکا ‘نرخوں میں ۷ فیصد اضافہ

2026-08-23
پہنچی وہیں پہ خاک جہاں کا خمیر تھا:کشمیر کیلئے بجلی کٹوتی کا شیڈول جاری
اہم ترین

’نیشنل کانفرنس حکومت نے ایک بار پھر عوام کو دھوکا دیا‘

2026-08-23
چار برس تک اس نے اپنا فون آن نہیں کیا ‘ پھر ایک غلطی کی اور کھیل ختم
اہم ترین

چار برس تک اس نے اپنا فون آن نہیں کیا ‘ پھر ایک غلطی کی اور کھیل ختم

2026-08-22
اہم ترین

پہلے بین الاقوامی فلم  فیسٹیول کیلئے۵۰جے کے  اے ایس افسران رابطہ افسر مقرر

2026-08-22
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’پاکستان، امریکہ کے درمیان گور کے کشمیر بیان پر تنازع دونوں ملکوں کا باہمی معاملہ‘

2026-08-21
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

رشوت لیتے ہوئے ایس ایم سی کی جونیئر بلڈنگ انسپکٹر گرفتار

2026-08-21
محبوبہ کا این سی پر جنوبی کشمیر کو نظر انداز کرنے کا الزام
اہم ترین

محبوبہ کی کشمیر کے حوالے سے منفی  ٹریول ایڈوائزری واپس لینے کی اپیل

2026-08-20
نقشبند صاحب درگاہ پر سیکڑوں  عقیدت مندوں نے ’خواجہ دگَر‘ کی نماز ادا کی
اہم ترین

نقشبند صاحب درگاہ پر سیکڑوں عقیدت مندوں نے ’خواجہ دگَر‘ کی نماز ادا کی

2026-08-18
Next Post
فورسز سرحد پار سے رچی جانے والی سازشوں کو ناکام بنا رہے ہیں:دلباغ

کشمیر میں سرگرم جنگجوؤں کی تعداد دو ہندسوں تک محدود:پولیس سربراہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.