پیر, اگست 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

تمام ممالک دہشت گردی کیخلاف متحد ہوں:شاہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-20
in اہم ترین
A A
مرکزی وزیر داخلہ ۳۰ ستمبر کو جموں کشمیر کے دورے پر پہنچیں گے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

صارفین کو بجلی کا جھٹکا ‘نرخوں میں ۷ فیصد اضافہ

معدوم ہوتی کشمیری بید سے وادی کی کرکٹ بیٹ صنعت کے مستقبل پر سوالیہ نشان

نئی دہلی//
مرکزی وزیر داخلہ‘ امت شاہ نے آج کہا کہ دہشت گردی کی کوئی بین الاقوامی سرحدیں نہیں ہیں اور اس کا مقابلہ کرنے کیلئے تمام ممالک کو سیاسی مفادات سے اوپر اٹھ کر ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کرنا چاہیے ، خاص طور پر نوجوانوں کو بنیاد پرستی سے بچانے کیلئے ایسی تنظیموں پر پابندی لگائی جانی چاہئے ۔
ہفتہ کو یہاں تیسری ’نو منی فار ٹیرر‘وزارتی کانفرنس کے اختتامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے شاہ نے کہا’’کچھ ممالک، ان کی حکومتوں اور ایجنسیوں نے دہشت گردی کو ریاستی پالیسی بنا دیا ہے ۔ دہشت گردی کی پناہ گاہوں پر اقتصادی پابندی کے ساتھ ساتھ ہر قسم کے کریک ڈاؤن کو مزید سخت کرنے کی ضرورت ہے اور اس پر دنیا کے تمام ممالک کو اپنے جغرافیائی سیاسی مفادات سے اوپر اٹھ کر ذہن سازی کرنا ہوگی‘‘۔
وزیر داخلہ نے کہا کہ خفیہ ایجنڈے کے تحت دہشت گردی کی حمایت کرنے والے ممالک کے خلاف اقتصادی پابندیاں لگانے کی بھی ضرورت ہے ۔
شاہ نے کہا کہ بعض ممالک سیاست کی خاطر دہشت گردوں کو پناہ دینے والوں کی بار بار حمایت کرتے ہیں لیکن دہشت گردی کی کوئی بین الاقوامی سرحدیں نہیں ہوتیں اس لیے تمام ممالک کو سیاست بھول کر ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کرنا چاہیے ۔
شاہ نے کہا کہ تمام ممالک کو ’دہشت گردی‘اور’دہشت گردی کی مالی معاونت‘کی تعریف پر بھی اتفاق کرنا ہوگا کیونکہ یہ شہریوں کی سلامتی، انسانی حقوق اور جمہوری حقوق کے تحفظ کا مسئلہ ہے ، نہ کہ سیاسی مسئلہ۔
مرکزی وزیر داخلہ نے کہا’’ہماری پہلی وابستگی شفافیت کے ساتھ تعاون ہونا چاہئے اور تمام ممالک اور تنظیموں کو بہتر اور موثر طریقے سے انٹیلی جنس کے اشتراک میں مکمل شفافیت کیلئے عزم کرنا ہوگا۔ ہمیں دہشت گردی اور دہشت گرد گروہوں کے خلاف یہ جنگ ہر جغرافیائی اور ورچول جگہوں پر لڑنی ہے ۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران برف فباری‘بارشوں کا امکان

Next Post

سالانہ امتحانات کے بعد ہی نئے داخلوں کا عمل شروع ہوگا:حسین

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

صارفین کو بجلی کا جھٹکا ‘نرخوں میں ۷ فیصد اضافہ
اہم ترین

صارفین کو بجلی کا جھٹکا ‘نرخوں میں ۷ فیصد اضافہ

2026-08-23
معدوم ہوتی کشمیری بید سے وادی کی کرکٹ بیٹ صنعت کے مستقبل پر سوالیہ نشان
اہم ترین

معدوم ہوتی کشمیری بید سے وادی کی کرکٹ بیٹ صنعت کے مستقبل پر سوالیہ نشان

2026-08-23
پہنچی وہیں پہ خاک جہاں کا خمیر تھا:کشمیر کیلئے بجلی کٹوتی کا شیڈول جاری
اہم ترین

’نیشنل کانفرنس حکومت نے ایک بار پھر عوام کو دھوکا دیا‘

2026-08-23
پاکستان:عدم اعتماد کی تحریک پیش کیے بغیر پارلیمنٹ کا اجلاس ملتوی
اہم ترین

’پارلیمنٹ میں اسی اجلاس کے دوران بل پیش اور منظور ہونے کا رجحان بڑھا‘

2026-08-23
’جموں و کشمیر میں دہشت گردی کا دور ختم ہو چکا ہے ‘
اہم ترین

’آئی آئی ایم جموں سرحدی معیشتوں پر تحقیق کو ترجیح بنائے‘

2026-08-23
ایل جی منوج سنہا کی نئی دہلی  میں وزیر اعظم مودی سے ملاقات
اہم ترین

ایل جی منوج سنہا کی نئی دہلی میں وزیر اعظم مودی سے ملاقات

2026-08-23
اودھم پور اور ریاسی میں غیر قانونی کان کنی کے خلاف اے سی بی کی بڑی کارروائی
اہم ترین

منتخب نمائندوں کا احترام ہی نہ ہو تو انتخابات کا کیا فائدہ؟چودھری

2026-08-23
اہم ترین

کشتواڑ میں کم سن بچی سے مبینہ  عصمت دری، حمل گرانے کی کوشش کے بعد موت، استاد گرفتار

2026-08-23
Next Post
کشمیر میں سرمائی تعطیلات کا انحصار موسم پر ہے :ناظم تعلیم

سالانہ امتحانات کے بعد ہی نئے داخلوں کا عمل شروع ہوگا:حسین

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.