ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

کشمیر ٹیچرس فورم کا سری نگر میں احتجاج

’اساتذہ کی ساڈھے تین ہزار اسامیاں خالی ہیں‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-15
in مقامی خبریں
A A
سنتور ہوٹل ملازموں کا سرینگر میں احتجاج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر//
جموں کشمیر ٹیچرس فورم نے منگل کے روز یہاں پریس کالونی میں جمع ہو کر اپنے مطالبات کو لے کر احتجاج درج کیا۔
احتجاجوں نے ہاتھوں میں پلے کارڈس اٹھا رکھے تھے اور وہ جم کر نعرہ بازی کر رہے تھے ۔
اس موقع پر فورم کے صدر محمد شفیع نے میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم آج چار سال بعد احتجاج کرنے پر مجبور ہوگئے ۔
شفیع نے کہا کہ ہم سال۲۰۱۸میں مجبور ہو کر سڑکوں پر آئے تھے لیکن آج جب بات چیت اور میمورنڈم پیش کرنے سے ہمارے مسائل حل نہیں ہوئے تو ہم سڑکوں پر آنے کیلئے مجبور ہوگئے ۔
ان کا کہنا تھا کہ ٹیچر سے ماسٹر کی ترقی پچھلے آٹھ برسوں سے رکی پڑی ہے اور ماسٹر سے ہیڈ ماسٹر کی پرموشن جو۲۵یا۲۸برسوں کے بعد ہوتی ہیں وہ بھی نہیں ہو رہی ہے ۔موصوف صدر نے کہا کہ یہاں ساڑھے تین ہزار اسامیاں خالی ہیں اور ساڑھے چار سو ہیڈ ماسٹروں کی اسامیاں خالی ہیں۔
شفیع نے کہا کہ یہاں ساڑھے پندرہ سو لیکچررز کی اسامیاں بھی خالی ہیں لیکن اس کے باوجود ماسٹرس کی پرموشن نہیں کی جا رہی ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ ہمارا یہ بھی مطالبہ ہے کہ پرانی پنشن اسکیم کو لاگو کیا جائے اور رہبر تعلیم اساتذہ کیلئے ٹرانسفر پالیسی مرتب کی جائے ۔
فورم کے صدر نے کہا کہ ہمارے سی پی ڈبلیو آج بھی دو سو روپیے ماہانہ تنخواہ پر کام کرتے ہیں اور ہماری استانیوں کو ایک ضلع سے دوسرے ضلع میں ڈیوٹی انجام دینا پڑتی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مِل کرخوشی ہوئی: چینی صدر، مسابقت کو جنگ میں نہیں بدلنا چاہیے: جو بائیڈن

Next Post

دنیا کی آبادی آٹھ ارب ہوگئی‘۲۰۵۰ میںیہ ۷ء۹؍ارب تک ہو جائیگی :اقوام متحدہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
دنیا کی آبادی آٹھ ارب ہوگئی‘۲۰۵۰ میںیہ ۷ء۹؍ارب تک ہو جائیگی :اقوام متحدہ

دنیا کی آبادی آٹھ ارب ہوگئی‘۲۰۵۰ میںیہ ۷ء۹؍ارب تک ہو جائیگی :اقوام متحدہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.