منگل, جولائی 1, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

شادی کی تقریب میں پستول سے فائرنگ کرنے پر شہری گرفتار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-13
in مقامی خبریں
A A
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سرینگر:این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط

ضلع میںاننت ناگ:ڈرون اڑنے پر عارضی پابندی عائد:پولیس

سرینگر//
پولیس نے پیر باغ کے ایک رہائشی کو سرینگر میں شادی کی تقریب کے دوران فائرنگ کرکے ’دوسروں کی زندگیوں کو خطرے میں ڈالنے‘ کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔
ایک پولیس اہلکار نے بتایا کہ پیر باغ کے معین خان کو آلوچی باغ میں شادی کی تقریب کے دوران اپنے لائسنس یافتہ پستول سے فائرنگ کرنے اور دوسروں کی زندگیوں کو خطرے میں ڈالنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔
پولیس اہلکار نے کہا کہ شیرگڑھی پولیس اسٹیشن میں ایف آئی آر نمبر ۸۳ درج کی گئی۔ ان کے مطابق’’پستول بھی ضبط کر لی گئی ہے۔ اس سلسلے میں وہ شخص عادتاً مجرم ہے۔ــ‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

الیکشن کمیشن پر تنقید سے محبوبہ مفتی کی مایوسی صاف ظاہر ہوتی ہے :بی جے پی

Next Post

یوتھ آل انڈیا کشمیری سماج کا احتجاج ‘پنڈتوں کی کشمیر واپسی کا مطالبہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کولگام میں سابق فوجی کی ہلاکت‘500گرفتار
مقامی خبریں

سرینگر:این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط

2025-07-01
اہم تنصیبات کی تصاویرجموں میں ڈرون ضبط
مقامی خبریں

ضلع میںاننت ناگ:ڈرون اڑنے پر عارضی پابندی عائد:پولیس

2025-07-01
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
مقامی خبریں

جموں میں خاتون منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

2025-06-30
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک
مقامی خبریں

سری نگر کے شالہ ٹینگ میں سڑک حادثہ، ایک کی موت دوسرا زخمی

2025-06-30
مقامی خبریں

پانپور میں معاون دہشت گرد کے گھر پر پولیس کا چھاپہ

2025-06-30
داچھی گام نیشنل پارک بہترین محفوظ جنگلی حیات پارک قرار
مقامی خبریں

داچھی گام نیشنل پارک بہترین محفوظ جنگلی حیات پارک قرار

2025-06-29
مقامی خبریں

جموں کے بشنوہ میں ایک شخص کی تحویل سے ہیرائن جیسا مواد بر آمد

2025-06-29
مقامی خبریں

سرینگر پولیس نے ایک منشیات فروش کی غیر منقولہ جائیداد ضبط کی

2025-06-29
Next Post
سنتور ہوٹل ملازموں کا سرینگر میں احتجاج

یوتھ آل انڈیا کشمیری سماج کا احتجاج ‘پنڈتوں کی کشمیر واپسی کا مطالبہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.