جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

جموں کشمیر کے صحت کے بنیادی ڈھانچے میں بہتری آئی ہے:چگ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-10
in مقامی خبریں
A A
پردیس کانگریس کمیٹی کے نئے صدر کا انتخاب
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

سرینگر//
بی جے پی کے قومی جنرل سکریٹری ترون چْگ نے جموں و کشمیر کے سرکاری اسپتالوں میں ۲۶۵ پوسٹ گریجویٹ ڈی این بی نشستوں کی اجازت دینے کے وزیر اعظم نریندر مودی کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔
چگ نے جنگجوئیت سے متاثرہ خاندانوں کے بچوں کے لیے میڈیکل کالجوں میں سیٹیں ریزرو کرنے کے وزیر اعظم کے فیصلے کا بھی خیر مقدم کیا۔
بی جے پی کے جنرل سیکریٹری نے کہا کہ اس سے بدقسمت خاندانوں کے بچوں کو ریلیف فراہم کرنے میں بہت مدد ملے گی۔انہوں نے کہا کہ عبداللہ اور مفتیوں کی ماضی کی حکومتوں کے برعکس مودی حکومت جموں و کشمیر کے لوگوں کی صحت کے مسائل کا مستقل طور پر خیال رکھتی ہے۔
چگ نے کہا کہ جب سے مودی حکومت نے مرکز کے زیر انتظام علاقے کا انتظام سنبھالا ہے جموں اور کشمیر کے علاقوں کے لیے دو ایمس مختص کیے گئے ہیں جبکہ دونوں خطوں میں کینسر کے دو ادارے بھی قائم کیے گئے ہیں۔
بی جے پی لیڈر کاکہنا تھا’’جہاں جموں خطے کو چار نئے میڈیکل کالج ملے ہیں، دو کشمیر کے علاقے میں کھولے گئے ہیں جو جموں و کشمیر کے بچوں کو طبی تعلیم فراہم کرنے میں ایک بڑی چھلانگ ثابت ہوں گے‘‘۔
چگ نے کہا کہ وزیر اعظم کی صحت کی مختلف اسکیمیں بھی جموں و کشمیر میں دور دراز کے لوگوں کو خدمات فراہم کر رہی ہیں جو کہ لوگوں کیلئے فائدے مند ثابت ہو رہی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

زیلنسکی کا امریکا پر امن قائم ہونے تک "مضبوط اتحاد” برقرار رکھنے پر زور

Next Post

پاکستان زیر قبضہ کشمیر کیلئے مختص اسمبلی نشستوں کو غیر منجمد کرنے کا اختیار مرکز کوہے:کمیشن

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’راجوری پونچھ میں دہشت گردی نیٹ ورک کیخلاف کارروائیاں تیز کی جائیں‘
اہم ترین

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

2026-05-24
برنہ وار چرار شریف میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص ہلاک
اہم ترین

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

2026-05-22
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد
اہم ترین

 پونچھ میں دراندازی کی  کوشش میں دہشت گرد ہلاک

2026-05-13
چین کے وزیر خارجہ کا دعویٰ بھی مسترد:’’کسی تیسرے فریق کی مداخلت نہیں‘‘
اہم ترین

 پاکستان میں کوئی بھی دہشت گرد پناہ گاہ محفوظ نہیں:فوج

2026-05-08
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

ایل او سی پر انسدادِ دراندازی کا جائزہ‘ اعلیٰ فوجی افسر کا اکھنور سیکٹر کا دورہ

2026-04-14
پونچھ شہری ہلاکتیں:’قانونی کارروائی شروع‘
اہم ترین

دہشت گردوں کی نقل و حرکت کے بعد کٹھوعہ میں تلاشی مہم

2026-04-14
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

جموں کے سامبا میں بین الاقوامی  سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار

2026-03-26
نوشہرہ میں دراندازی کی کوشش ناکام‘ دہشت گرد ہلاک
اہم ترین

ایل او سی کے قریب بارہمولہ میں گولہ ناکارہ بنا دیا گیا

2026-03-26
Next Post
پاکستان زیر قبضہ کشمیر کیلئے مختص اسمبلی نشستوں کو غیر منجمد کرنے کا اختیار مرکز کوہے:کمیشن

پاکستان زیر قبضہ کشمیر کیلئے مختص اسمبلی نشستوں کو غیر منجمد کرنے کا اختیار مرکز کوہے:کمیشن

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.