ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

پنجاب:کشمیری ٹرک ڈرائیور کی مبینہ مار پیٹ

واقعہ کی تحقیقات جاری دو افراد گرفتار:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-09
in مقامی خبریں
A A
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر///
کولگام سے تعلق رکھنے والے ایک ٹرک ڈرائیور کو پنجاب کے مکیران علاقے میں ٹول پلازہ کے ملازمین نے مبینہ طور پر شدید زد کوب کیا جس کے بعد پولیس نے کیس درج کر لیا ۔ ابھی تک دو ملوثین کو حراست میں لیا گیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب کے مکیرن علاقے میں ٹول پوسٹ ملازمین نے ایک کشمیری ٹرک ڈرائیور کی مار پیٹ کی ہے ۔
جموں و کشمیر ٹرک آپریٹرز ویلفیئر یونین کے صدر ہلال ملک نے ایک مقامی خبر رساں ایجنسی کو بتایا کہ ٹرک ڈرائیور کی شناخت ساحل اقبال ساکن یاری پورہ کے طور پر ہوئی ہے ۔ انہوں نے بتایا کہ ٹرک ڈرائیور کو ٹول پلازہ کے ملازمین کی جانب سے مکیران پنجاب میں زد کوب کیا گیا ۔ انہوں نے بتایا کہ واقعے کے بعد انہیں مکیران کے سول اسپتال میں داخل کرایا گیا۔
ملک نے کہا کہ ہمیں امید ہے کہ پنجاب پولیس ملوثٰین کے خلاف سخت کارروائی کرے گی۔
دریں اثنا پنجاب کے مکیران کے ایک پولیس اہلکار نے بتایا کہ متعلقہ دفعات کے تحت ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے اور مزید تفتیش جاری ہے۔
ادھر پولیس کا کہنا ہے کہ کشمیری ٹرک ڈرائیور کی مارپیٹ میںملوث دو افراد کی گرفتار ی عمل میںلائی گئی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں و کشمیر میں عسکریت پسندوں کے خلاف فعال کارروائی کی جا رہی ہے: ایم ایچ اے

Next Post

مرکز کاجموں و کشمیر کو۲۶۵ڈی این بی میڈیکل نشستیں دینے کا اعلان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
مرکز کاجموں و کشمیر کو 265ڈی این بی میڈیکل سیٹیں دینے کا اعلان

مرکز کاجموں و کشمیر کو۲۶۵ڈی این بی میڈیکل نشستیں دینے کا اعلان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.