ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

حق خان پی دی پی سے مستعفی

’سیاسی طور پر غیر فعال ہوں ‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-06
in مقامی خبریں
A A
حق خان پی دی پی سے مستعفی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر//
پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کو سنیچر کو ایک اور جھٹکا اس وقت لگا جب سینئر لیڈر اور سابق وزیر ایڈوکیٹ حق خان نے پارٹی سے استعفیٰ دے دیا۔
خان نے ایک بیان میں کہا’’میں بغیر کسی غیر یقینی کے اعلان کرتا ہوں کہ موجودہ سیاسی صورتحال کے پیش نظر میں نے اپنی سیاسی سرگرمیاں قطعی اور مکمل طور پر معطل کر دی ہیں۔ آج کے بعد سے، میرا اپنی سابقہ سیاسی جماعت، یعنی پی ڈی پی سے کوئی وابستگی نہیں ہے، اور یہ کہ میرے بیان کو میرا استعفیٰ سمجھا جائے‘‘۔
خان نے مزید کہا کہ اگست ۲۰۱۹ کے بعد بدلی ہوئی سیاسی صورتحال، اپنی خراب صحت اور ذاتی مصروفیات کی وجہ سے انہوں نے اپنی سیاسی سرگرمیاں پہلے ہی معطل کر دی تھیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جنوبی کشمیر میں سیکورٹی مزید سخت‘جگہ جگہ سیکورٹی فورسز کی تعیناتی

Next Post

حیدر پورہ میں گیلانی کی رہائشگاہ کو منسلک کیا جا سکتا ہے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
جنوبی کشمیر میں سیکورٹی مزید سخت‘جگہ جگہ سیکورٹی فورسز کی تعیناتی

حیدر پورہ میں گیلانی کی رہائشگاہ کو منسلک کیا جا سکتا ہے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.