ہفتہ, جولائی 19, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

جنوبی کشمیر میں سیکورٹی مزید سخت‘جگہ جگہ سیکورٹی فورسز کی تعیناتی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-06
in مقامی خبریں
A A
پلوامہ میں ملی ٹنٹوں کے حملے میںپولیس اہلکار ہلاک‘سی آر پی ایف جوان مضروب

SHOPIAN,

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سری نگر کے پارم پورہ میں حادثے میں خاتون ہلاک

 حصوں میں وقفے وقفے سے بارش ۲۶ جولائی تک جاری رہے گی:ترجمان

سرینگر//
جنوبی کشمیر کے مختلف علاقوں میں سیکورٹی بند وبست کو مزید سخت کر دیا گیا ہے اور سیکورٹی فورسز نے ناکوں پر لوگوں اور گاڑیوں کی تلاشی کا سلسلہ ایک بار پھر شروع کر دیا ہے۔
اطلاعا ت کے مطابق جنوبی کشمیر کے چار اضلاع میں سیکورٹی بندوبست کو مزید سخت کردیا گیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ اہم اور حساس مقامات پر سیکورٹی فورسز نے ناکے لگا دئے ہیں اور وہاں مشکوک نظر آنے والی مسافر بردار گاڑیوں، موٹر سائیکلوں، آٹو رکشا وغیرہ کو روکا جاتا تھا اور ان کی تلاشی لی جارہی تھی۔
ان کا کہنا تھا کہ کئی مقامات پر راہگیروں کو بھی روکا جاتا تھا اور ان کی جامہ تلاشی بھی کی جاتی تھی اور ان کے شناختی کارڈ بھی چیک کئے جاتے تھے۔
ذرائع نے بتایا کہ جن گاڑیوں میں زیادہ مسافر سوار ہوتے تھے ان سے مسافروں کو نیچے اتارا جاتا تھا اور ان مسافروں کی جامہ تلاشی اور شناختی کارڈ چیک کئے جاتے تھے۔
پولیس ذرائع نے بتایا کہ جنوبی کشمیر میں سرگرم ملی ٹینٹوں اور ان کے مددگاروں کے خلاف آپریشنز میں تیزی لائی گئی ہیں۔ان کے مطابق ملی ٹینٹ معاونین کو بڑے پیمانے پر تلاش کیا جارہا ہے تاکہ جنگجووں کے منصوبوں کو پوری طرح سے ناکام بنایا جاسکے۔
واضح رہے کہ جنوبی ضلع اننت ناگ کے دیولگام علاقے میں گزشتہ روز مشتبہ ملی ٹینٹوں نے دو غیر مقامی مزدوروں پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں دونوں شدید طورپر زخمی ہوئے تاہم دونوں کی حالت اب خطرے سے باہر بتائی جارہی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

منڈی پونچھ میں ریچھ کے حملے میں د و افراد زخمی

Next Post

حق خان پی دی پی سے مستعفی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک
مقامی خبریں

سری نگر کے پارم پورہ میں حادثے میں خاتون ہلاک

2025-07-19
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
مقامی خبریں

 حصوں میں وقفے وقفے سے بارش ۲۶ جولائی تک جاری رہے گی:ترجمان

2025-07-19
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
مقامی خبریں

پہلگام میں سڑک حادثہ ایک شخص ہلاک، دوسرا زخمی

2025-07-18
مقامی خبریں

کپوارہ میں آتشزدگی دو منزلہ مکان خاکستر

2025-07-18
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
مقامی خبریں

اودھم پور میں منشیات فروش  گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

2025-07-18
کشمیر کے خوبصورت مناظر اپنی جگہ‘ سیاحوں کو بلاخلل انٹرنیٹ خدمات بھی چاہئیں
مقامی خبریں

ڈل جھیل کے کنارے پھول مکھانے کی مانگ میں اضافہ

2025-07-17
سرینگر میں تین سالہ لڑکے کو غرقاب ہونے سے بچایا گیا
مقامی خبریں

اوڑی: نہر سے تیسری لاش برآمد ، ہلاکتوں کی تعداد ۳ہوگئی

2025-07-17
مقامی خبریں

وائٹ نائٹ کور کے جی او سی کا سرحدی علاقوں کا دورہ 

2025-07-17
Next Post
حق خان پی دی پی سے مستعفی

حق خان پی دی پی سے مستعفی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.