جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home سچ تو یہ ہے

جن کے جھوٹ کی کوئی انتہا ہی نہیں …

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-05
in سچ تو یہ ہے
A A
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آپریشن سندور!

اقوام متحدہ: انسانیت کا دشمن ادارہ

خان صاحب نے اتنا جھوٹ بولا ہے… یہ اتنے جھوٹے ہیں کہ ان کے منہ سے اگر خدا نخواستہ کبھی سچ بھی نکلے گا تو… تو بھی ہمیں وہ جھوٹ ہی لگے گا… اور سو فیصد لگے گا ۔ انکے ارد گرد جو لوگ ہیں‘ وہ جھوٹوں کے سردار ہیں ‘ ان کا جو بیانیہ ہو تا ہے وہ سب کچھ ہوتا ہے‘ سوائے سچ کے اور… اور یہ بات بار بار اور ہر بار ثابت بھی ہو جاتی ہے… تازہ جھوٹ جو پکڑا گیا وہ ان کی نام نہاد غیر ملکی سازشی تھیوری تھی… ان کی من گھڑت تھیوری ۔ اب خان صاحب پر ’حملہ ‘ ہوا ہے … اور عمران خان کی سنی جائے تو… تو انہیں ایک نہیں ‘ دو نہیں‘ تین‘ نہیں بلکہ چار چار گولیاںلگی ہیں… یہ یقینا ایک بڑا واقعہ ہے… لیکن اللہ میاں کی قسم اس واقعہ ‘ اس حملے کے حوالے سے خان صاحب جو کچھ بھی کہہ رہے ہیں ‘ اس پر یقین کرنے کو جی نہیں کررہا ہے… بالکل بھی نہیں کررہا ہے… اور اس لئے نہیں کررہا ہے کیونکہ خان صاحب ایک جھوٹے اور مکار قسم کے آدمی ہیں … خان صاحب جب کہتے ہیں کہ ان کے پاؤں میں چار گولیاں لگی ہیں تو یقین کرنے کو جی نہیں کررہا ہے… یہ جناب جب یہ کہہ رہے ہیں کہ ان پر ان کے دشمنوں ‘ ان کے سیاسی حریفوں نے حملہ کروایا … تو ہمیں ان کی بات ایک دم جھوٹی لگتی ہے… یقین ہی نہیں ہو رہا ہے کہ خان صاحب جو کہہ رہے سچ کہہ رہے ہیں اور… اور اس لئے یقین نہیں ہو رہا ہے کہ ہم یہ بات ماننے کیلئے تیار ہی نہیں ہیں کہ خان صاحب کبھی سچ بھی کہہ سکتے ہیں… جس طرح خان صاحب نے اپے اقتدار کو بچابے کیلئے غیر ملکی سازش کا بیانہ گھڑ لیا …ہم حیران نہیں ہوں گے اور … اور بالکل بھی نہیں ہوں گے کہ کل کو اگر یہ بات سامنے آجائے‘ یہ ثابت ہو جائے کہ خان صاحب نے لانگ مارچ کے دوران خود پر حملہ کروایا … خان صاحب ایسا کر سکتے ہیں … ان میں یہ صلاحیت کوٹ کوٹ کے بھری ہے اور… اوریقینا یہ ایسا کر سکتے ہیں … خود پر حملہ کرا سکتے ہیں تاکہ یہ دو بارہ اقتدار میں آجائیں …اور اگر ایسا نہیںہے اور خان صاحب پر ہوئے حملے میں ان کا کوئی ہاتھ نہیں ہے‘ان پر واقعی میں حملہ ہو…ا تو بھی ان پر بھروسہ کرنے کیلئے ہم تیار نہیں ہیں اور… اور اس لئے نہیں ہیں کیونکہ خان صاحب کے جھوٹ کی کوئی انتہا ہی نہیں ۔ ہے نا؟

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پیر سے آرمی کی اعلیٰ کمانڈروں کی کانفرنس

Next Post

غیر مستحکم پاکستان ہمسایوں کیلئے خطرہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سازش۔۔۔۔۔۔۔؟
سچ تو یہ ہے

آپریشن سندور!

2025-05-08
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟
سچ تو یہ ہے

اقوام متحدہ: انسانیت کا دشمن ادارہ

2025-05-06
سچ تو یہ ہے

شرماجی قائد ثانی سے خوش… لیکن!

2025-05-04
سچ تو یہ ہے

پاکستانی میڈیا: کہ شرم تم کو مگر نہیں آتی !

2025-05-02
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟
سچ تو یہ ہے

واضح جھکاؤ

2025-05-01
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟
سچ تو یہ ہے

یہ بھی تو خود کشی ہی ہے !

2025-04-30
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟
سچ تو یہ ہے

… لیکن جنگ نہیں !

2025-04-29
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟
سچ تو یہ ہے

…ہم تو کہہ رہے تھے!

2025-04-27
Next Post
آگ سے متاثرین کی امداد

غیر مستحکم پاکستان ہمسایوں کیلئے خطرہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.