اتوار, اگست 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

پیر سے آرمی کی اعلیٰ کمانڈروں کی کانفرنس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-05
in تازہ تریں
A A
پیر سے آرمی کی اعلیٰ کمانڈروں کی کانفرنس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ریاستی سرپرستی میں اسرائیلی آبادکاروں کا تشدد، مغربی کنارے میں فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کا سبب: ہیومن رائٹس واچ

’نوجوان کاروباریوں کیلئے زراعت اگلا بڑا میدان‘

نئی دہلی/۵نومبر
پیر سے شروع ہونے والی فوجی کمانڈروں کی کانفرنس میں فوج کے اعلیٰ کمانڈر مستقبل کی سکیورٹی حکمت عملی اور فوج کو پانچ دنوں تک مزید مضبوط اور قابل بنانے کے بارے میں گہرائی سے بات چیت کریں گے ۔
وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ۱۰نومبر کو فوجی کمانڈروں سے خطاب کریں گے ۔ اس کے علاوہ چیف آف ڈیفنس اسٹاف اور بحریہ اور فضائیہ کے سربراہان بھی اعلیٰ فوجی کمانڈروں کے ساتھ موجودہ سکیورٹی صورتحال اور مسلح افواج کی ضروریات کے بارے میں اپنے خیالات پیش کریں گے ۔ اس دوران تینوں فوجوں کے درمیان ہم آہنگی اور تال میل بڑھانے کے اقدامات پر بھی تفصیلی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
دیگر طے شدہ سرگرمیوں کے علاوہ کچھ سلگتے ہوئے موضوعات جیسے کہ عصری ہند-چین تعلقات اور ٹیکنالوجی پر مبنی قومی سلامتی کو درپیش چیلنجز پر بھی کانفرنس میں گہرائی سے تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
فوج کی اعلیٰ کمانڈروں کی کانفرنس سال میں دو بار ہوتی ہے اور اس میں تمام بڑے کمانڈر اور اعلیٰ فوجی افسران شریک ہوتے ہیں۔ کانفرنس میں فوج سے متعلق امور پر گہرائی سے بات چیت کے بعد اہم پالیسی حکمت عملی بھی تیار کی جاتی ہے ۔
کانفرنس کے دوران تمام سینئر فوجی کمانڈر ابھرتے ہوئے سیکورٹی چیلنجوں اور انتظامی امور پر گہرائی سے بات چیت کرتے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کولگام میں پانچ منشیات فروش این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت جیل منتقل:پولیس

Next Post

جن کے جھوٹ کی کوئی انتہا ہی نہیں …

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ریاستی سرپرستی میں اسرائیلی آبادکاروں کا تشدد، مغربی کنارے میں فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کا سبب: ہیومن رائٹس واچ
تازہ تریں

ریاستی سرپرستی میں اسرائیلی آبادکاروں کا تشدد، مغربی کنارے میں فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کا سبب: ہیومن رائٹس واچ

2026-08-22
’وزیر اعظم پنڈتوں کی کشمیر واپسی کیلئے پر عزم‘
اہم ترین

’نوجوان کاروباریوں کیلئے زراعت اگلا بڑا میدان‘

2026-08-22
چار برس تک اس نے اپنا فون آن نہیں کیا ‘ پھر ایک غلطی کی اور کھیل ختم
اہم ترین

چار برس تک اس نے اپنا فون آن نہیں کیا ‘ پھر ایک غلطی کی اور کھیل ختم

2026-08-22
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

’پاکستان کی ’مایوسی‘ پر تبصرے کی کوئی ضرورت نہیں ہے ‘

2026-08-22
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

سری نگر کے پولو ویو میں وزیر اعلیٰ نے ’ویسٹ ٹو ونڈر‘ گارڈن کا افتتاح کیا

2026-08-22
۸۰ویںیوم آزادی پر ایل جی سنہا کی عوام کو مبارک باد‘کہا گزشتہ چند برسوں کے دوران یہاں نمایاں پیش رفت ہوئی ہے
اہم ترین

سکیورٹی فورسز اکیلے دہشت گردی کا خاتمہ نہیں کر سکتیں:سنہا : ایل جی سنہا

2026-08-22
ڈی جی پی کا انسداد دہشت گرد ی کارروائیوں کا جائزہ
اہم ترین

پربھات کا شوپیاں میں ایس او جی  کی آپریشنل تیاریوں کا جائزہ

2026-08-22
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

2026-08-22
Next Post
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟

جن کے جھوٹ کی کوئی انتہا ہی نہیں …

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.