ہفتہ, جون 6, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

اننت ناگ سینٹر ل کوآپریٹیو بینک لمٹیڈ کے پروفیشنل بورڈ کی تشکیل نو

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-10-29
in مقامی خبریں
A A
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ڈی آئی جی کا پونچھ کے  ایل او سی ملحقہ علاقوں کا دورہ

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

سرینگر//
حکومت جموںوکشمیر نے اننت ناگ سینٹرل کوآپریٹیو بینک لمٹیڈ کے پروفیشنل بورڈ کی دوبار ہ تشکیل دی ہے۔
اِس سلسلے میں محکمہ کوآپریٹیو کی طرف سے آج یہاں جاری ایک حکم کے مطابق جموںوکشمیر کو کوآپریٹیوسوسائٹیزایکٹ ۱۹۸۹ دفعہ۳۰بی کی ذیلی دفعہ (۱)(اے)کے تحت مرکزی حکومت اور جموںوکشمیر یوٹی کے ذریعے منظور شدہ بحالی پیکیج ( پیکیجوں) کی عمل آوری کے لئے بینک کو کیپٹل رسک ایڈ یکیسی ریشو( سی آر اے آر ) حاصل کرنے کے قابل بنانے کیلئے بورڈ کی دوبارہ تشکیل کی منظور ی دی گئی ہے ۔
دوبارہ تشکیل دیا گیا بورڈ اِنتظامی سیکرٹری ،کوآپریٹیو ڈیپارٹمنٹ بطور چیئر پرسن، ضلع ترقیاتی کمشنر اننت ناگ،ڈائریکٹر بجٹ محکمہ خزانہ ، ڈائریکٹر ہارٹی کلچر کشمیر، ایڈوکیٹ عباس حامد ڈار، چار ٹرڈاکائونٹنٹ وسیم احمد ڈار ، چار ٹرڈاکائونٹنٹ رو پن سوبتی اور منظور احمد عطار سابق صدر جموںوکشمیر بینک لمٹیڈ بطور ممبر ، آر بی آئی اور نبارڈ کے نامز د اَفراد بطور خصوصی اور بینک کے جنرل منیجر ،منیجنگ ڈائریکٹر بطور ممبر سیکرٹری پر مشتمل ہوگا۔
پروفیشنل بورڈ بینک کے معاملات کو ایک برس کی مدت یا ایسی دوسری مدت کیلئے سنبھالے گا جو کہ حکومت وقتاً فوقتاً بینک کی بحالی کے پیکیج اور فائنانشل ہیلتھ پر پڑنے والے اَثرات کو مد نظر رکھتے ہوئے بیات کرتی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’پاکستان کو ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ میں ڈالنے کے بعدکشمیر میںدہشت گردی کے حملوں میں کمی آئی تھی‘

Next Post

میر جنید نے برسلز میں یورپی یونین کے ارکان پارلیمنٹ کو کشمیر کی صورتحال سے آگاہ کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

ڈی آئی جی کا پونچھ کے  ایل او سی ملحقہ علاقوں کا دورہ

2026-06-05
’راجوری پونچھ میں دہشت گردی نیٹ ورک کیخلاف کارروائیاں تیز کی جائیں‘
اہم ترین

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

2026-05-24
برنہ وار چرار شریف میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص ہلاک
اہم ترین

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

2026-05-22
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد
اہم ترین

 پونچھ میں دراندازی کی  کوشش میں دہشت گرد ہلاک

2026-05-13
چین کے وزیر خارجہ کا دعویٰ بھی مسترد:’’کسی تیسرے فریق کی مداخلت نہیں‘‘
اہم ترین

 پاکستان میں کوئی بھی دہشت گرد پناہ گاہ محفوظ نہیں:فوج

2026-05-08
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

ایل او سی پر انسدادِ دراندازی کا جائزہ‘ اعلیٰ فوجی افسر کا اکھنور سیکٹر کا دورہ

2026-04-14
پونچھ شہری ہلاکتیں:’قانونی کارروائی شروع‘
اہم ترین

دہشت گردوں کی نقل و حرکت کے بعد کٹھوعہ میں تلاشی مہم

2026-04-14
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

جموں کے سامبا میں بین الاقوامی  سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار

2026-03-26
Next Post
میر جنید نے برسلز میں یورپی یونین کے ارکان پارلیمنٹ کو کشمیر کی صورتحال اور حکومتی اقدامات سے آگاہ کیا

میر جنید نے برسلز میں یورپی یونین کے ارکان پارلیمنٹ کو کشمیر کی صورتحال سے آگاہ کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.